Page 1 of 1

آپ اس کالم سے کتنے متفق ہیں

Posted: Sun Dec 28, 2014 9:25 pm
by شازل
جاوید چوہدری نے ایک اور شاہکار کالم لکھا ہے
بشکریہ ایکسپریس نیوز

Image

Re: آپ اس کالم سے کتنے متفق ہیں

Posted: Sun Dec 28, 2014 10:18 pm
by محمد شعیب
عربی کا ایک شعر ہے:
سوف تری اذانکشف الغبار
افرس تحتک ام الحمار
ترجمہ: جب دھول چھٹے گی تو پتہ چلے گا کہ گدھے پر سوار تھے یا گھوڑے پر...

ہمارا تھنک ٹنکس اپنے کئے کی سزا بھگت رہے ہیں...