Page 1 of 1

موبائل کے لئے evernote ایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 4:47 pm
by شازل
میں جب بھی کوئی نیا موبائل خریدتا ہوں‌کچھ ایپلی کیشنز ایسی ہوتی ہیں جن کے بغیر گزارہ ہوہی نہیں سکتا.
evernote ایسی ہی ایک ایپلی کیشن ہے جس کی مجھے ہروقت ضرورت رہتی ہے
اس میں آپ مختصر نوٹس سے لیکر طویل نوٹس بھی رکھ سکتے ہیں تصاویر بھی رکھ سکتے ہیں اور تو اور آپ ہاتھ سے بھی لکھ سکتے ہیں
رسیدیں ،بل ، انوائسز وغیرہ وغیرہ جن کی آپ کو کسی بھی وقت ضرورت پڑ سکتی ہے اور آپ جہاں چاہیں یہ آپ کے ساتھ ہونگی
ڈاؤنلوڈ کریں

Re: میری پسندیدہ موبائل ایپلی کیشن

Posted: Sun Dec 28, 2014 5:22 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
شئرنگ کا شکریہ

Re: میری پسندیدہ موبائل ایپلی کیشن

Posted: Sun Dec 28, 2014 7:04 pm
by چاند بابو
دیکھنے میں تو اچھی لگی اب انسٹال کرتے ہیں پھر آپ کو داد دیں گے.

Re: میری پسندیدہ موبائل ایپلی کیشن

Posted: Sun Dec 28, 2014 8:18 pm
by محمد شعیب
تھریڈ کا عنوان ایسا رکھا جائے کہ سرچ انجن میں آسانی سے تلاش ہو سکے. مثلا اس دھاگے کا عنوان ایسا ہونا چاہئیے
"موبائل کے لئے evernote ایپ" یا مثلا "موبائل میں ڈاکومنٹس کے لئے ایک مفید ایپ" وغیرہ
اور ہر ایپ کے لئے الگ دھاگہ بنایا جائے. کیا خیال ہے ؟

Re: میری پسندیدہ موبائل ایپلی کیشن

Posted: Sun Dec 28, 2014 8:24 pm
by چاند بابو
جی بالکل میں‌آپ کی بات سے متفق ہوں.

Re: میری پسندیدہ موبائل ایپلی کیشن

Posted: Sun Dec 28, 2014 9:16 pm
by شازل
اس کا ڈیسک ٹاپ ورژن بھی دستیاب ہے

Re: موبائل کے لئے evernote ایپ

Posted: Fri Jan 02, 2015 3:48 pm
by بلال احمد
نام تو میں نے تبدیل کردیا ہے، اور ایپ کو ابھی چیک کرنا باقی ہے ]:) ]:)

Re: موبائل کے لئے evernote ایپ

Posted: Sat Jan 03, 2015 3:45 pm
by شازل
ٹھیک ہے
لیکن مجھے زرا جلدی ہے :!: