Page 1 of 1

پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 4:38 pm
by محمد شعیب
پاکستان میں یوٹیوب بند ہے. اس لئے اینڈرائیڈ کی اپنی یوٹیوب ایپ پر یوٹیوب نہیں چلتی. لہذا پاکستان میں اینڈرائیڈ او ایس کے موبائل میں یوٹیوب چلانے کے لئے
playit.pkایپ استعمال کریں.

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 4:50 pm
by شازل
میں بھی یہی استعمال کررہا ہوں
زبردست اسپیڈ ہے

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 7:34 pm
by چاند بابو
کیا یوٹیوب کی تمام ویڈیوز اس میں کھلتی ہیں؟
اور کیا ڈاونلوڈ بھی ہو جاتی ہیں؟
اور رزلٹ بھی وہی ہے یا نہیں؟

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 8:06 pm
by محمد شعیب
ڈاؤن لوڈ ہونے کے علاوہ وہ سب کچھ ہے جوآپ نے پوچھا.

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sun Dec 28, 2014 8:24 pm
by چاند بابو
اگر باقی سب کچھ ہے تو ڈاؤنلوڈ میں خود کر لوں گا. :P

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Fri Jan 02, 2015 3:45 pm
by بلال احمد
آج ایک نیوز پڑھی کے یوٹیوب کی متبادل ویب سائیٹ

youtubes.pk بھائی لوگ چیک کر کے دیکھیں کیسی ہے؟

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Fri Jan 02, 2015 11:47 pm
by محمد شعیب
یہ ایکسپریس والوں نے بنائی ہے. اس سے پہلے یہ لوگ فیس بک بند ہونے کے زمانے میں ایک سوشل نیٹ ورک بھی بنا چکے ہیں.
youtubes.pkبہت سلو ہے.

Re: پاکستان میں یوٹیوب کے لئے اینڈرائیڈایپ

Posted: Sat Jan 03, 2015 3:39 pm
by شازل
بہت سلو سائیٹ ہے