Page 1 of 1

اسلامی انسائیکلو پیڈیا از سید قاسم محمود

Posted: Sat Dec 20, 2014 10:04 am
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم!
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ مجھے یہ کتاب درکا ہے اگر کسی بھائی بہن کے پاس موجود ہو تو سکین کر کے مجھے ارسال کر دے اگر نہیں ہے تو خرید کے سکین کر کے ارسال کر دے چاہے بنا سکین کئے ہی ارسال کر دے کوئی حرج نہیں کیونکہ میں سارے انٹرنیٹ کو کھنگال چکا ہوں مجھے کہیں سے بھی دستیاب نہیں ہوئی! امید ہے جلد ہی کوئی آگاہی ہو گی اس بارے میں.....!

[*]Image

Re: اسلامی انسائیکلو پیڈیا از سید قاسم محمود

Posted: Sat Dec 20, 2014 12:27 pm
by محمد شعیب
میرے پاس یہ کتاب موجود ہے. لیکن کتاب بہت زخیم ہے. ہزاروں صفحات ہیں. اردو لغت سے بھی موٹی کتاب ہے. اتنی موٹی کتاب کو سکین کرنا بہت مشکل کام ہے.
اس کی معلومات تقریبا وکی پیڈیا میں موجود ہیں. آپ وہیں سے پڑھ لیا کریں.

Re: اسلامی انسائیکلو پیڈیا از سید قاسم محمود

Posted: Sat Dec 20, 2014 12:28 pm
by میاں محمد اشفاق
مجھے اس کے متعلق کافی لوگوں نے کہا ہے کہ اپ لوڈ کریں! مجھے اپ لوڈ کرنی ہے بھائی جان! اسکا کوئی حل نکالیں