Page 1 of 1

پاکستان نے بھارت کو بھارت میں شکست دیدی

Posted: Sat Dec 13, 2014 10:47 pm
by محمد شعیب
پاکستان روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے چت کرکے ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی

Re: پاکستان نے بھارت کو بھارت میں شکست دیدی

Posted: Sat Dec 13, 2014 10:55 pm
by محمد شعیب
آج بھارت کے لئے سپورٹس کا برا دن ہے. ہاکی میں پاکستان نے شکست دیدی اور کرکٹ میں آسٹریلیا نے n;a;n;a

Re: پاکستان نے بھارت کو بھارت میں شکست دیدی

Posted: Sun Dec 14, 2014 3:12 pm
by چاند بابو
بہت خوب اب مزہ تو تب ہے جب جرمنی کو بھی شکست فاش ہو.

Re: پاکستان نے بھارت کو بھارت میں شکست دیدی

Posted: Sun Dec 14, 2014 10:29 pm
by محمد شعیب
نہیں جناب
جرمنی سے ہار گیا. البتہ چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا
Image

Re: پاکستان نے بھارت کو بھارت میں شکست دیدی

Posted: Tue Dec 16, 2014 12:04 am
by شاہنواز
مزے کی بات کہ بھار ت بہادر کو یہ شکست ہضم نہ ہوپائی اور فائنل سے پہلے ہی پاکستان کو ہرانے کی سازش رچالی اور دوکھلاڑیوں‌ پر پابندی لگوادی