Page 1 of 1

اسلام علیکم

Posted: Sat Dec 13, 2014 6:47 pm
by ایم ابراہیم حسین
تمام دوست احباب کو میری جانب سے اسلام علیکم
ارودنامہ فورم میں نیا ہو اور ابھی ذیادہ معلومات تو نہیں ہے پر اگر آپ دوست احباب ساتھ لے چلے تو ممکن ہے بھٹکنے سے بچ جاؤ
اور جناب محترم چوہدری ماجد صاحب کا بہت شکر گزار ہو کے میں اپنا پاسورڈ بھول گیا تھا جس کی وجہ سے آن لائن نہیں ہو پارہا تھا اور ان صاحب نے میل کر کے وجہ پوچھی نہکے میرا مسلا حل کر دیا جس بدولت میں اس وقت میں بیچ میں ہو بہت اچھا لگا کے ایڈ مین غیر حاضر ہونے پر احوال معلوم کرتے ہے
آپ کی عظمت کو سلام ہیں اور دعا ہے خوش رہو آباد رہو
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; r;o;s;e r;o;s;e
ایم ابراہیم حسین

Re: اسلام علیکم

Posted: Sat Dec 13, 2014 7:01 pm
by محمد شعیب
آپ کو دوبارہ خوش آمدید
اور ماجد بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے ابراہیم بھائی کو واپس لانے میں ان کی مدد کی ..

Re: اسلام علیکم

Posted: Sat Dec 13, 2014 7:52 pm
by ایم ابراہیم حسین
اسلام علیکم
جناب محترم محمد شعیب صاحب بہت بہت شکریہ

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Dec 14, 2014 7:22 am
by رضی الدین قاضی
خوش آمدید ابراہیم بھائی

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Dec 14, 2014 9:41 am
by علی خان
میری طرف سے بھی اپکوخوش آمدید ابراہیم بھائی

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Dec 14, 2014 12:26 pm
by ایم ابراہیم حسین
اسلام علیکم
صبح الخیر
جناب محترم دوست احباب کا بہت بہت شکر گزار ہو

وه ہی سلوک وه ہی بهیک چاهتا ہوں میں
وه ہی فقیر ہوں بهیس بدل کر آیا ہوں میں
جناب علی خان '" رضی الدین قاضی محترم '" محمد شعیب صاحب اور تمام دوست احباب پھر اسلام علیکم

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Dec 14, 2014 3:24 pm
by چاند بابو
بہت خوب تو محترم ابراہیم صاحب بخریت یہاں پہنچ چکےہیں.
آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور ساتھ میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے آپ پر کوئی احسان نہیں کیا بطور منتظم اردونامہ یہ میری ڈیوٹی ہے کہ میں آپ احباب کی خیریت دریافت کرتا رہوں اور ساتھ ساتھ آپ کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں رہوں.
میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ میری بدولت آپ کا مسئلہ حل ہوا اور آپ اردونامہ پر حاضر ہوئے.
بس اب یہی عرض ہے کہ یہاں سے واپس مت جایئے گا.
اور اردونامہ پر رونق لگاتے رہئے گا.

آپ کا بھائی
ماجد چوہدری اور اردونامہ کا چاند بابو

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Feb 15, 2015 8:28 am
by فرخان
میرا بھی یہی مسلہ تھا ایڈمن نے مجھے یاد رکھا اور ای میل کی جس کے لیے شکریہ ایڈمن میرا اکاونٹ نوکیا میل پہ بنا ہوا ہے جو جلد بند ہو جاے گی میں اسے جی میل پہ کیسے ٹرانسفر کرسکتا ہوں

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Feb 15, 2015 12:13 pm
by چاند بابو
محترم فرحان صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ میری درخواست پر آپ یہاں چلے آئے.
رہی بات نوکیا میل کی تو محترم اسی صفحہ کے اوپر موجود دوسری مینو میں پروفائل کنٹرول پینل پر کلک کیجئے اور کھلنے والے صفحہ پر پروفائل کا لنک کلک کیجئے آپ کی پروفائل سامنے آ جائے گی. اب آپ یہاں اپنی ای میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں اور باقی تبدیلیاں بھی.

مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو پھر مجھ سے یا اردونامہ انتظامیہ کے کسی بھی رکن سے رابطہ کیا جا سکتا ہے،.

Re: اسلام علیکم

Posted: Sun Feb 15, 2015 5:27 pm
by فرخان
شکریہ