Page 1 of 1

نیوزی لینڈ کے خلاف بھی پاکستان کی عمدہ پرفارمنس

Posted: Tue Nov 11, 2014 6:43 pm
by محمد شعیب
آسٹریلیا کو وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف بھی بہترین کھیل
پاکستان نے پہلی اننگ میں 566 صرف 3 کے نقصان پر اننگ ڈیکلئر کر دی تھی. احمد شہزاد 176 پر زخمی ہو کر میچ سے آؤٹ ہو گئے
حفیظ 96 اور اظہر علی 87 پر آؤٹ ہوئے
یونس خان اور مصباح سنچریاں بنا کر ناؤٹ آؤٹ

نیوزی لینڈ پوری ٹیم 262 پر آؤٹ
پاکستان کی طرف سے راحت علی 4 اور ذولفقار بابر نے 3 وکٹیں لیں.
Image
آج تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی کے نقصان کے 15 رنز بنا لئے
پاکستان کو کل 318 رنز کی برتری