♨حاضری رجسٹر12♨
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
السلام علیکم
لیجئے جناب اضواء بہنا کے بعد اب رضی بھیا بھی گئے کام سے.
چلئے محترم آپ بھی چلے جایئے چھٹی پر مگر جلد واپسی ہونی چاہئے.
جی تو کون اللہ کا نیک بندہ ہے جو حاضری رجسٹر سنبھالے گا جب تک کہ استانی جی یا استاد جی میں سے کوئی ایک واپس نا آ جائے.
جلدی بتایئے وگرنہ میںاپنی مرضی سے کسی کی ڈیوٹی لگا دوں گا.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
لگتا ہے کوئی بھی یہاں آنے کو تیار نہیںہے.
چلئے پھر افتخار بھیا آپ ہی سنبھالئے حاضری رجسٹر کو.
اب سے جب تک رضی بھیا یا اضواء بہنا واپس نہیں آ جاتی ہیں حاضری رجسٹر آپ ہی سنبھالیں گے.
چلئے پھر افتخار بھیا آپ ہی سنبھالئے حاضری رجسٹر کو.
اب سے جب تک رضی بھیا یا اضواء بہنا واپس نہیں آ جاتی ہیں حاضری رجسٹر آپ ہی سنبھالیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Tue Mar 10, 2015 1:41 pm
- جنس:: مرد
- Location: تحصیل پپلاں ضلع میانوالی
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
محترم مرید باقر صاحب آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
استاد محترم پھر اپنے نالائق شاگرد کی حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اوئے نالائق کے کچھ لگتے حاضری رجسٹر تمہارے ذمے ہے.افتخار wrote:
استاد محترم پھر اپنے نالائق شاگرد کی حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ.
چلو اپنی اور ہم سب کی حاضریاں لگانا شروع کرو فورا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
سر جی یہ میری خوش قسمتی ھے کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا.
لو جی
آپ کی حاضری لگا دی گئی ھے وہ بھی بہت شکریے کے ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
وہ تو پچھلی حاضری تھی اب آج کی حاضری بھی لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
اب میں حاضرہوں اور اپنی حاضری خود ہی لگا رہا ہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
استاد جی آپ کی حاضری بہت ہی محبت سے لگا جا رہی ھے
وہ بھی بہت شکریے کے ساتھ
وہ بھی بہت شکریے کے ساتھ
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
دوستوں میں حاضرہوں اور اپنی حاضری خود ہی لگا ئے دیتے ہوں
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
میں آجکی تاریخ میں پھر سے حاضرہوں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
دیر سے آئی دور سے آئی
وعدہ تو نبھائی ہوں
کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے ...

چاند بابو wrote:السلام علیکم
لیجئے جناب اضواء بہنا کے بعد اب رضی بھیا بھی گئے کام سے.
چلئے محترم آپ بھی چلے جایئے چھٹی پر مگر جلد واپسی ہونی چاہئے.
جی تو کون اللہ کا نیک بندہ ہے جو حاضری رجسٹر سنبھالے گا جب تک کہ استانی جی یا استاد جی میں سے کوئی ایک واپس نا آ جائے.
جلدی بتایئے وگرنہ میںاپنی مرضی سے کسی کی ڈیوٹی لگا دوں گا.
میں ہوں نا کیوں پریشان ہوتے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
خان wrote:لبیک جناب !
جی آپ کی آمد کا بیحد شکریہ
آپ کی حاضری لگ گئی سمجھو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
خان wrote:
کونسی خوشی میں کود رہے ہو ہمیں بھی تو بتانے کی زحمت کیجئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨حاضری رجسٹر12♨
ارے واہ کیا بات ہے.
ہماری سخت طبیعت کی استانی آ چکی ہیں.
خوش آمدید محترمہ.
چلئے ہم سب کی حاضری لگایئے اور اپنی اتنی لمبی غیرحاضری کی وضاحت کیجئے.