♨حاضری رجسٹر12♨

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگائی جائے،



وعلیکم السلام

کیا حال ہے چاند بھائی، سب خیریت ہے نا

آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح پیار سے لگائی جاتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ




حاضری کے لیے حاضر




پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ




حاضری کے لیے حاضر




پریزنٹ :emo:
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بلال بھائی آپ کی حاضری بہت ہی خوشی سے دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by افتخار »

a.a

حاضر ہوں جناب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار wrote:a.a

حاضر ہوں جناب
w.a


جی افتخار بھائی

آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ لگا دی گئی
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by شاہنواز »

میں حاضر ہوں میری حاضری لگائی جائے-
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگا دیجئے.
اور یہ بہنا کہاں گم ہو گئی ہیں.
ان کی واپسی کب ہے اور وہ خلافِ وعدہ وہاں سے بھی کبھی حاضر نہیں ہوئیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

شاہنواز wrote:میں حاضر ہوں میری حاضری لگائی جائے-
السلام علیکم

شکریہ شاہنواز بھائی

آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ لگائی جاتی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگا دیجئے.
اور یہ بہنا کہاں گم ہو گئی ہیں.
ان کی واپسی کب ہے اور وہ خلافِ وعدہ وہاں سے بھی کبھی حاضر نہیں ہوئیں.
وعلیکم السلام

بھیا آپ کی حاضری دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے






اضواء بہنا بخیریت ہیں

اور کافی مصروف ہیں


چار پانچ روز بعد فورم پر حاضر ہونے کا وعدہ کیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم

چاند بھائی اضواء بہنا کو آئی پیڈ سے اردو نامہ پر حاضر ہونے میں دشواری

ہو رہی ہے

جلدی سے اس کا حل بتائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

رضی بھیا کس قسم کی مشکل درپیش ہے اضواء بہنا کو.
کیونکہ میں اس وقت آئی پیڈ سے ہی لکھ رہا ہوں اور مجھے کوئی مشکل محسوس نہیں ہو رہی ہے.
اگر اضواء بہنا پڑھ پا رہی ہیں تو ان کے لئے عرض ہے کہ آئی پیڈ پر اردونامہ کا موبائل ورژن استعمال کرنے کی بجائے اس کا فل ورژن استعمال کریں امید ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

بھیا آپ کا مضمون بہنا تک پہنچ گیا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

جی بہت شکریہ رضی بھیا.
میری حاضری بھی لگا دیں پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

a.a

جی چاند بھائی

آپ کی حاضری بہت ہی خوشی سے لگائی جاتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
میں محسوس کر رہا ہوں کہ جب بھی حاضری رجسٹر آپ کے ہاتھ آتا ہے اراکین آنا بند کر دیتے ہیں.
کیا وجہ ہے؟؟؟

استانی جی تو بہت ناراض ہوں گی آپ پر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by رضی الدین قاضی »

درست فرما رہے ہیں آپ چاند بھائی

اسے میں نے بھی محسوس کیا ہے

پتا نہیں مجھے کیوں اراکین نا پسند کرتے ہیں

اگر مجھ سے کوئی خطا سرزد ہو گئی ہو تو بتا دیں





خیر آپ کی حاضری دعاؤں کے ساتھ لگا دی گئی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

جی نہیں رضی بھیا ایسی کوئی بات نہیں ہے.
البتہ آپ میں سختی کی کمی ہے.
کوئی آجائے تو بسم اللہ اور اگر کوئی نا آئے تو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں.

اور استانی جی جو نا آئے تو آنے پر اسے ایسا رگیدتی ہیں کہ آئندہ کے لئے جانے سے ہفتہ پہلے درخواست گزارنا پڑتی ہے.
:P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Post by چاند بابو »

کہاں گئے حاضری لگانے والے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”