Page 1 of 1

مناسکِ حج

Posted: Thu Oct 02, 2014 3:35 pm
by اضواء
[center]مناسکِ حج کا آغاز، منیٰ میں 30 لاکھ فرزندان توحید کا اجتماع


Image

حج کی غرض سے دنیا کے کونے کونے سے 30 لاکھ سے زائد فرزندان توحید سعودی عرب میں جمع ہو چکے ہیں جو آج منیٰ کے مقام سے سنہ 1435ھ کے مناسک حج کا آغاز کر رہے ہیں۔ سفید احرام میں‌ ملبوس، ہرقسم کے صنفی، جغرافیائی لسانی اور رنگ ونسل کے امتیاز سے بے پرواہ تلبیہ پڑھتے ہوئے حجاج کرام اپنی قیام گاہوں‌ سے بسوں کے ذریعے اور پیادہ وادی منیٰ کی جانب گامزن ہیں۔
اگلے مرحلے میں حجاج کرام میدان عرفات کی طرف بڑھیں گے اور طواف کعبہ کے بعد صفاء اور مروہ میں سعی کا فریضہ ادا کریں‌ گے۔ سعی کے بعد مزدلفہ میں خیمہ زن ہوں گے اور طواف وداع سے قبل ایک بار پھر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے لوٹیں گے۔
سعودی حکومت نے حسب معمول ضیوف الرحمان کی ہرممکن سہولت کے لیے غیرمعمولی اقدامات کیے ہیں۔ امدادی کارکن، رضاکار اورپولیس اہلکار حجاج کرام کے ساتھ ساتھ بھی چل رہے ہیں۔
[/center]

Re: مناسکِ حج

Posted: Sat Oct 04, 2014 7:17 am
by رضی الدین قاضی
جزاک اللہ

Re: مناسکِ حج

Posted: Mon Oct 13, 2014 8:20 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ
الله يجزاك خير

Re: مناسکِ حج

Posted: Tue Oct 14, 2014 2:08 pm
by بوبی
جزاک اللہ

Re: مناسکِ حج

Posted: Tue Oct 14, 2014 8:41 pm
by اضواء
بوبی wrote:جزاک اللہ
الله يجزاك خير يارب.