گلاسی گرین Icons

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

گلاسی گرین Icons

Post by عاطف »

آج ہی انتہائی خوبصورت گلاسی گرین Icons ڈاؤن لوڈ کیجئیے اور اپنی ویب سائیٹس یا بلاگز یا جہاں بھی آپ چاہے اسے استعمال کیجئیے - :P

[center]Image[/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: گلاسی گرین Icons

Post by عاطف »

شازل بھیا آپ کے کام کی چیز ہے :D
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گلاسی گرین Icons

Post by چاند بابو »

اچھا جی یہ داد حاصل کرنے کی اچھی کاوش ہے ورنہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اس کی زیادہ ضرورت تو مجھے رہتی ہے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میں آپ کو داد نہیں دوں گا اب آپ شازل سے ہی داد حاصل کیجئے گا میں داد تو نہیں دوں گا بہرحال ڈاونلوڈ ضرور کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: گلاسی گرین Icons

Post by عاطف »

جی نہیں میں نے یہ داد حاصل کرنے کے لئے نہیں لکھا شازل کو بلکہ ایک اور مسئلہ ہے یہ پوسٹ نیچے سے نیچے جا رہی تھی اور اس کو کسی نے بھی چیک نہیں کیا تھا تو مجبورا مجھے ایک نئ پوسٹ‌ لگانی پڑی :lol: تا کہ یہ پوسٹ‌ اوپر آ سکے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: گلاسی گرین Icons

Post by فرحان دانش »

بہت خوب بھیا
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گلاسی گرین Icons

Post by چاند بابو »

تو اسے اوپر لانے کا مقصد بھی تو وہی تھا جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”