Page 1 of 1

ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

Posted: Wed Aug 27, 2014 7:36 pm
by محمد شعیب
Tp-Link کے ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟
کیا Tp-Link کا راؤٹر بھی ایکسس پوائنٹ کا کام دے سکتا ہے یا اسے پی ٹی سی ایل راؤٹر کی جگہ لگانا ہوتا ہے ؟

Re: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

Posted: Thu Aug 28, 2014 5:27 am
by علی خان
محمد شعیب wrote:Tp-Link کے ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟
کیا Tp-Link کا راؤٹر بھی ایکسس پوائنٹ کا کام دے سکتا ہے یا اسے پی ٹی سی ایل راؤٹر کی جگہ لگانا ہوتا ہے ؟
راوٹر اور Access Point تو کوئی بھی فرق نہیں ہے. یہ ڈیوائسیز بس 2 قسم کے ہوتے ہیں. انٹرنل اور ایکسٹرنل . ایک وہ جو برآمدے یہ کمرے میں لگائے جائیں اور دوسرے وہ جو باہر چھت کے اُوپر لگائیں جائیں اور پی ٹی سی ایل والا تو راوٹر پلس موڈیم ہے. جسکی سہولت Access Point میں موجود نہیں ہے. کیونکہ اُس میں ٹیلی فون فورٹ موجو د نہیں ہے.

Re: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

Posted: Mon Jan 19, 2015 5:00 pm
by لدھیانوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے وائی فائی راؤٹر کے سلسلہ میں رہنمائی درکار ہے-
میں کوئی ایسی ڈیوائس چاہتا ہوں جس سے کچھ زیادہ فاصلہ تک وائی فائی ایکسس ہو سکے-
عام طور پر 100 میٹر تک کی رینج میں وائی فائی راؤٹر ملتے ہیں-کیا کسی ساتھی کا اس میں تجربہ رہا ہے کہ 500 میٹر یا ایک کلو میٹر تک انڈور استعمال کے لئے کوئی ڈیوائس استعمال کی ہو یا کسی کے علم میں ہو-
اس کا طریقہ اور کونسی ڈیوائس اس کام کے لئے استعمال ہوسکتی ہے-
کچھ معلومات جو مجھے ملی ہے- اس میں یہ ڈیوائسز مجھے بتائی گئی ہیں-
[link]http://www.autechnologies.com/wireless- ... .4105.aspx[/link]
[link]http://www.autechnologies.com/wireless- ... .1458.aspx[/link]


والسلام

Re: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

Posted: Mon Jan 19, 2015 5:13 pm
by علی خان
ایک کلومیٹر میں ان ڈور استعمال کے لئے اتنی اچھی کوالٹی کا ڈیوائس نارمل پرائس میں مل جانا تقریباََ ناممکن ہے. ہاں کارپوریٹ یوزر ز مطلب کوئی کمپنی وغیرہ اپنے لئے 4 سے 5 پانچ کلومیٹر تک کے ایریا کے لئے سیٹ اَپ بنا سکتی ہے. باقی رہی بات TLWA7210N کی تو میری نظر میں یہ ایک اچھی بلکہ بہترین ڈیوائس ہے . اورٹی پی لنک 5210 سے اچھی کام کرتی ہے.

Re: ایکسس پوائنٹ اور راؤٹر میں کیا فرق ہے ؟

Posted: Wed Jan 21, 2015 3:47 am
by لدھیانوی
بہت اچھا محترم-
جزاکم اللہ