کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by kutkutariyaan »

السّلام علیکم۔۔۔۔
میں اپنا پاسورڈ اور اویٹر تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔۔۔
پلیز میری رہنمائی کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by چاند بابو »

جی کتکتاریاں بھیا میں ہوں نہ آپ کی مدد کرنے والا۔

رکنیتی کنٹرول پینل میں جایئے۔پھر
کوائف نامہ پر کلک کیجئے پھر
» کھاتہ کی تنظیمات کی تدوین پر کلک کیجئے اور اپنا
پاسورڈ تبدیل کر لیجئے۔

اسی طرح پھر اسی جگہ پر
نمائندہ تصویر کی تدوین پر کلک کیجئے
اور اپنا اوتار تبدیل کر لیجئے۔

کیا خیال ہے کچھ بنی بات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
kutkutariyaan
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Mon Jun 09, 2008 6:21 am

Re: کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by kutkutariyaan »

چاند بابو wrote:جی کتکتاریاں بھیا میں ہوں نہ آپ کی مدد کرنے والا۔

رکنیتی کنٹرول پینل میں جایئے۔پھر
کوائف نامہ پر کلک کیجئے پھر
» کھاتہ کی تنظیمات کی تدوین پر کلک کیجئے اور اپنا
پاسورڈ تبدیل کر لیجئے۔

اسی طرح پھر اسی جگہ پر
نمائندہ تصویر کی تدوین پر کلک کیجئے
اور اپنا اوتار تبدیل کر لیجئے۔

کیا خیال ہے کچھ بنی بات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کا بہت بہت شکریہ...
جی ہاں بات بلکل بن گئی ہے...اب بس اُن کی طرف سے ہاں باقی ہے :P ہی ہی ہی ہی

ی ہ مسئلہ مجھے کئ صدیوں سے تھا کو آپ نے آج حل کر دیا... :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

مبارک ہو کٹکٹاریاں بھائی آپ کا کام (رشتہ طے) ہو گیا۔
یہ خاصیت ہے چاند بھائی کی اپنے علاوہ سب کے رشتے طے کراتے ہیں۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by چاند بابو »

ارے گھر کی باتیں باہر نہیں کیا کرتے ہیں۔
:mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون کُکتاڑیاں کی مدد کرئے گا؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

  اب یہ گھر کی بات نہیں رہی۔  
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”