Page 1 of 1

Re: اسلامی بینکاری کی حقیقت

Posted: Wed Jul 02, 2014 12:44 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ
ویسے اس موضوع پر سب سے بہترین کتاب یہ ہے.
Image

[link]http://kitaabosunnat.wordpress.com/2011 ... d-samdani/[/link]

بہت بہترین اور مدلل کتاب ہے.

Re: اسلامی بینکاری کی حقیقت

Posted: Thu Jul 03, 2014 12:47 am
by چاند بابو
جزاک اللہ دونوں بھائیوں کا شکریہ.
حافظ صاحب آپ اپنی کسی بھی کتاب کا لنک نہیں شئیر کرتے ہیں.
بغیر لنک کے کتاب کا تعارف کسی کام کا نہیں.

Re: اسلامی بینکاری کی حقیقت

Posted: Thu Jul 03, 2014 1:51 pm
by محمد شعیب
جی ہاں
آخر میں لکھا ہوتا ہے یہاں کلک کریں. لیکن لنک نہیں ہوتا
اس موضوع پر ایک اور بہترین کتاب بھی ملاحظہ فرمائیں
Image

[link]http://islamicbookslibrary.wordpress.co ... qi-usmani/[/link]

Re: اسلامی بینکاری کی حقیقت

Posted: Sat Jul 05, 2014 9:57 am
by چاند بابو
شکریہ شعیب بھیا.