ہم جس دیس میں،، بستے ہیں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

ہم جس دیس میں،، بستے ہیں

Post by کامران خان »

[center]ہم جس دیس میں،، بستے ہیں
اُس دیس کے لیڈر سستے ہیں
سینوں میں سبھی کے بُغض بھرا
اور ہاتھوں میں،،،،،، گُلدستے ہیں
مُونہہ دیکھی لوگ،،، کریں عزت
مُونہہ پھیر کے سارے ہنستے ہیں
سینے سے لگا کر پیار کریں
پھر موقعہ پا کر، ڈستے ہیں
اوروں کے لئے،،،،،، جو جال بُنیں
خُود اُس میں ہی جا پھنستے ہیں
لگتا ہے کہ منزل کھو بیٹھے
جانے یہ کون سے رستے ہیں
ہر اور صبا ،،،،،،، کیچڑ، گارا
اور پیر زمین میں دھنستے ہیں[/center]
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہم جس دیس میں،، بستے ہیں

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہم جس دیس میں،، بستے ہیں

Post by اضواء »

zub;ar v;g :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: ہم جس دیس میں،، بستے ہیں

Post by کامران خان »

شکریہ
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
Post Reply

Return to “اردو شاعری”