ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by نیوخان جیو »

اسلام عليکم
کيا کوئى بھائي بتا سکتا ہے کہ اردو ورڈ پريس کيسے انسٹال کرتے ہيں ِ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by شازل »

بھائی میں نے تو یہ کیا ہے کہ بجائے پرانے ورڈ پریس کے بالکل نیا ورژن یہاں [link]http://wordpress.org/download/[/link] سے ڈاونلوڈ کیا ہے
اور اس کا ترجمہ wp-content نامی ڈائریکٹری میں پیسٹ کردیا
یہ فولڈر آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں،[link]http://www.4shared.com/file/130422336/c ... /urdu.html[/link]
انسٹال کرنے بعد آپ روٹ میں اس فائل کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولیں wp-config.php

Code: Select all

define ('WPLANG', 'ur');
یہ والی لائن ڈھونڈیں
ur کی جگہ خالی ہوگی آپ نے دو کاماز کے اندر ur لکھنا ہوگا. یہ آپ نیجے اسکرول کریں گے تو دکھائی دے گی.
بالکل اوپر والی لائن ہی کی طرح یہ سب ہونا چاہئے،
اس سے آپ کے بلاگ کی زبان اردو ہو جائے گی
امید ہے کہ یہ آسان ترین کام آپ بغیر کسی دشواری کے کرجائیں گے،
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by ذیشان »

شکریہ شازل بھائی.مگر یہ تو بتائیں ورڈ پریس کا فائدہ کیا ہے؟
اس سے ہم کیا کیا کام لے سکتےہیں؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by نیوخان جیو »

تھینک یو شازل بھائی بہت بہت شکریہ
شازل بھائی بس ایک کام اور کر سکتے ہو اس کی کوئی اچھی سی تھیم دے سکتے ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم نیوخان صاحب مجھے پورا یقین ہے کہ منٹھار :mrgreen: نے جو مفید مدد آپ کو دی ہے اس کے بعد آپ باآسانی اپنا ورڈ پریس سافٹ وئیر انسٹال کر کے آئندہ چند دنوں میں اپنے بلاگ کا ایڈریس ہمیں دیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by نیوخان جیو »

جی چاند بھائی میں تو ورڈ پریس انسٹال کر لیا ہے
http://www.burewala.org/wkgb/
یہ دیکھیں
اور شازل بھائی آپ کا ایک بار پھر دل سے شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by شازل »

آپ کا بھی شکریہ
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by نیوخان جیو »

نیوخان جیو wrote:شازل بھائی بس ایک کام اور کر سکتے ہو اس کی کوئی اچھی سی تھیم دے سکتے ہو
شازل wrote:آپ کا بھی شکریہ
شازل بھائي آپ نے جواب پورا نہیں دیا :wink:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ارو ورڈ پریس کی انسٹالشن

Post by شازل »

میں خود کسی اچھے تھیم کی تلاش میں ہوں
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”