آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پہلا دھاگہ احادیث مبارکہ اپنے 100 صفحات مکمل کر چکاھے
اس لیے میں نئے دھاگے کا آغاز کر رہا ہوں.
اللہ پاک ھم سب کو احادیث مبارکہ پڑھنے اور
عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمین
[/center]

-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
اللھم آمین یارب العالمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
جزاک اللہ افتخار بھیا پہلے دھاگے کی تکمیل پر مبارک باد قبول فرمائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
جزاک اللہ
ایک حدیث کا مفہوم ہے
((عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ))
[ مسلم، البخاري، الترمذي، أبي داوود، ابن ماجة، أحمد ]
رسول اللہ نے فرمایا کہ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لے.
اس لئے حدیث نقل کرنے میں بہت احتیاط کرنی چاہئیے. مستند حدیث حوالے کے ساتھ ہو..

اپنے گناہوں کا ذکر کسی کے سامنے نہ کیا جائے
صحیح بخاری کی ایک حدیث ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ وَإِنَّ مِنْ الْمُجَاهَرَةِ أَنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ عَمَلاً ثُمَّ يُصْبِحَ وَقَدْ سَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ فَيَقُولَ يَا فُلَانُ عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا وَقَدْ بَاتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ وَيُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللَّهِ عَنْهُ
مفہوم: رسول اللہ نے فرمایا کہ میری تمام امت معاف ہو جائے گی لیکن گناہوں کو ظاہر کرنے والے معاف نہیں ہونگے. اور گناہوں کو ظاہر کرنے میں سے یہ ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی کام کرے اور پھر صبح کو اللہ نے اس کا وہ عیب چھپا دیا ہو اور وہ کہے اے فلاں، میں نے رات کو ایسا ایسا کیا . اللہ نے اس کا گناہ چھپا دیا تھا اور اس نے صبح کو اللہ کے ستر کو کھول دیا.
صحیح بخاری کی ایک حدیث ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ وَإِنَّ مِنْ الْمُجَاهَرَةِ أَنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ عَمَلاً ثُمَّ يُصْبِحَ وَقَدْ سَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ فَيَقُولَ يَا فُلَانُ عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا وَقَدْ بَاتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ وَيُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللَّهِ عَنْهُ
مفہوم: رسول اللہ نے فرمایا کہ میری تمام امت معاف ہو جائے گی لیکن گناہوں کو ظاہر کرنے والے معاف نہیں ہونگے. اور گناہوں کو ظاہر کرنے میں سے یہ ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی کام کرے اور پھر صبح کو اللہ نے اس کا وہ عیب چھپا دیا ہو اور وہ کہے اے فلاں، میں نے رات کو ایسا ایسا کیا . اللہ نے اس کا گناہ چھپا دیا تھا اور اس نے صبح کو اللہ کے ستر کو کھول دیا.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
الله يجزاك خير الجزاء
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
تمام احباب کا بہت شکریہ.
Re: آج کی حدیث مبارکہ اور اس کا ترجمہ.2
[center][/center]

جزاک اللہ بھیا جی