پے پال اکاؤنٹ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

پے پال اکاؤنٹ

Post by لدھیانوی »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک عزیز سعودیہ سے پے پال کا اکاؤنٹ بنانے کے خواہشمند ہیں-
وہ جدہ میں مقیم ہیں-
اس بارہ میں اگر کوئی ساتھی رہنمائی فرماسکیں تو بھت اچھا ہوگا-
1- پے پال کے ساتھ سعودیہ سے بینک اکاؤنٹ لنک کیا جاسکتا ہے؟
2- اور اس کے لئے کونسا بینک زیادہ بہترہے کہ جس میں وہ اکاؤنٹ کھلوائیں؟
3- اور اس کے علاوہ کیا احتیاطی تدابیر ہیں جو انہیں اختیار کرنی چاہئے ہیں؟
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by محمد شعیب »

میں تفصیلی شئرنگ کی کوشش کرتا ہوں.
فی الفور آپ یہ ویڈیو دیکھیں.

[link]http://www.onlineustaad.com/how-to-use-paypal-in-urdu/[/link]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by یاسر عمران مرزا »

پے پال کے لیے ایک عدد بینک اکاؤنٹ اور ویزہ کریڈٹ کارڈ درکار ہے، اگر تو وہ عزیز یہ ضروریات پوری کر سکتے ہیں تو اکاؤنٹ بنانا کوئی مشکل کام نہیں.
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by عدنان دانی »

میرے خیال میں سعودی عرب میں پے پال اکاونٹ باننے پر کوئی پابندی نہیں ہے، باقی پاسر بھائی سعودی عرب میں مقیم ہے انکو اس با ت کا ذیادہ علم ہوگا. شکریہ
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے کوشش کی ہے ساب بنک سے کنیکٹ کیا ہے ابھی کنفرم نہیں ہوا شائد آج کل میں‌ہو جائے گا بنک کوئی بھی چلے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

آجکل مجھے ایک عدد پے پال ایڈریس کی ضرورت ہے.
اگر کسی دوست کا ذاتی اکاؤنٹ ہو تو بھی چلے گا مجھے صرف کچھ رقم منتقل کرنا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by عدنان دانی »

چاند بابو wrote:آجکل مجھے ایک عدد پے پال ایڈریس کی ضرورت ہے.
اگر کسی دوست کا ذاتی اکاؤنٹ ہو تو بھی چلے گا مجھے صرف کچھ رقم منتقل کرنا ہے.
آپ کسی وقت مجھ سے رابطہ کیجئے میں آپکے لیے ایک عدد پے پاک اکاونٹ بنا دوں گا
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

دانی بھیا مگر وہ پے پا ل اکاؤنٹ میرے بنک اکاؤنٹ کے ساتھ منسلک نہیں ہو سکے گا.
جس کا مطلب میری رقم پے پال میں تو شاید آ جائے مگر مجھ تک کیسے آئے گی؟
نوٹ:‌میں پاکستان میں ہوں جہاں پر پے پال سروسز نہیں ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by عدنان دانی »

فرض کیجئے میرے پاس پے پال اکاونٹ میں پیسے ہیں تو وہ میں آپکو کیسے بھیجوں گا ؟
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پے پال اکاؤنٹ

Post by چاند بابو »

اگر تو آپ میرے دوست ہیں تو پھر آپ وہ پیسے اپنے بنک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرکے مجھے کسی بھی دوسرے طریقے سے بھیج سکتے ہیں مثلا بنک ٹرانسفر، ویسٹرن یونین، منی گرام، عمران خان کی مشہور زمانہ ہنڈی وغیرہ وغیرہ.
اور اگر آپ میرے دوست نہیں ہیں تو
تو پھر سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میرے پیسے آپ کے بنک اکاونٹ میں موجود ہوں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”