السلام علیکم
برادران عزیزان اور پیاری بہنوں آپ سب سے دعا کی التماس ہے کہ میرے
حق میں دعا کیجئے کہ میری مشکلات حل ہوجائیں اور میری جو پریشانیاں ہیں وہ ختم ہوجائیں
آپ سب بہن بھائیوں سے درخواست ہے کہ میرے حق میں دعا کریں میرے بگڑے ہوئے کام بن جائے اور میں دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ آؤں
میرے والد محترم کی طبعیت بہت ناساز ہے اللہ پاک سے دعا کریں کہ ان کے لئے آسانی ہو-آمین ثمہ آمین
گزارش دعا
Re: گزارش دعا
شاہنواز بھائی.
میں تو آپکے لئے اتنا کر سکتا ہوں. اور انشاء اللہ اُمید ہے کہ اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
میں تو آپکے لئے اتنا کر سکتا ہوں. اور انشاء اللہ اُمید ہے کہ اس سے اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: گزارش دعا
یہ وظائف اور طبی نسخے محض خالق کی رضا اور مخلوق کی خدمت کے لیے شیئر کئے جاتے ہیں آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ کوئی بھی وظیفہ دو رکعت نفل برائے حاجت اور حسب توفیق صدقہ کے بغیرمت شروع کریں.
شکریہ
شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گزارش دعا
اللہ پاک آپ کی تما مشکلات آسان فرمائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گزارش دعا
[center]اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلا وأنت تجعل الحزن إذا شئت سهلا
اللہ سبحانہ آپ کی تمام مشکلات آسان کرے ...
[/center]
اللہ سبحانہ آپ کی تمام مشکلات آسان کرے ...
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: گزارش دعا
اللہ سبحانہ و تعالٰی شاہنواز بھائی کی جملہ پریشانیوں کو دور فرمائے .آمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گزارش دعا
اللھم آمین یا رب العالمین ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: گزارش دعا
اللہ پاک آپ کی تما م مشکلات آسان فرمائے.
آمین
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں