سلام قبول کئجئے
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
سلام قبول کئجئے
اسلام عیلکم
رئیل فرنیڈ کا سلام قبول کیجئے..
مجھے امید ہے کہ ہمارے وقت اچھا گزرے گا. اور یہاں مجھے بہت کچھ سکھنیے کو ملے گا...
اپنا خیال رکھئے
اللہ حافظ
رئیل فرنیڈ کا سلام قبول کیجئے..
مجھے امید ہے کہ ہمارے وقت اچھا گزرے گا. اور یہاں مجھے بہت کچھ سکھنیے کو ملے گا...
اپنا خیال رکھئے
اللہ حافظ
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
ڈیرہ منہ نا شعیب رورہ
بہت بہت شکریہ
من الشکر
بہت بہت شکریہ
من الشکر
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سلام قبول کئجئے
پختن ممبرز کے یو نوے اضافہ
ڈیر خہ
اخپل مکمل تعارف خو پیش کئی !!
پشتو نہ سمجھنے والے غصہ نہ ہوں. ابھی ترجمہ کر دیتا ہوں.
ترجمہ: پشتو بولنے والے ممبرز میں ایک نیا اضافہ
بہت خوب
اپنا مکمل تعارف تو پیش کریں !!
ڈیر خہ
اخپل مکمل تعارف خو پیش کئی !!
پشتو نہ سمجھنے والے غصہ نہ ہوں. ابھی ترجمہ کر دیتا ہوں.
ترجمہ: پشتو بولنے والے ممبرز میں ایک نیا اضافہ
بہت خوب
اپنا مکمل تعارف تو پیش کریں !!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سلام قبول کئجئے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم "رئیل فرنیڈ" صاحب
ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: سلام قبول کئجئے
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
تہہ دل سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا.
تہہ دل سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا.
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
{أضواء} wrote:
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم "رئیل فرنیڈ" صاحب
ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
رضی الدین قاضی wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
تہہ دل سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ سے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا.
بہت بہت شکریہ سر جی
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
زما نوم وقاص دے زہ طالب علم یم زما بی کام کلیئر شہ وے دے او انشاءاللہ ایم کام تا بہ ایڈمشن کوم ...
امید لرم چی تاسوں ٹول بہ خوشالہ او مازو کی یی ...
ما خپلو دعاوں گانوں کی یا د ساتی.....
دہ لوی اللہ پاامان
امید لرم چی تاسوں ٹول بہ خوشالہ او مازو کی یی ...
ما خپلو دعاوں گانوں کی یا د ساتی.....
دہ لوی اللہ پاامان
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
پلیز آپ سب بھی بتائیں کہ آپ کی مصروفیات کیا ہے؟؟
Re: سلام قبول کئجئے
وقاص خان پخیر راغلے.
اُمید لرم چی وختونہ بہ دی پہ خہ شان تیرگی.
ترجمعہ
وقاص خان اپکو یہاں پر خوش آمدید. اُمید ہے کہ کہ اپکا وقت اچھا گزر رہا ہوگا . انشاءاللہ
وقاص خان میرا نام تو اپکو معلوم ہو گیا ہوگا. میں ضلع صوابی سے تعلق رکھتا ہوں. اور یہاں اس فورم میں ایڈمن ہوں. کمپیوٹر کی دنیا سے پچھلے 14 سال سے تعلق اور انشاءاللہ جب تک زندہ ہیں رہے گا.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
اشفاق علی wrote:وقاص خان پخیر راغلے.
اُمید لرم چی وختونہ بہ دی پہ خہ شان تیرگی.
ترجمعہ
وقاص خان اپکو یہاں پر خوش آمدید. اُمید ہے کہ کہ اپکا وقت اچھا گزر رہا ہوگا . انشاءاللہ
وقاص خان میرا نام تو اپکو معلوم ہو گیا ہوگا. میں ضلع صوابی سے تعلق رکھتا ہوں. اور یہاں اس فورم میں ایڈمن ہوں. کمپیوٹر کی دنیا سے پچھلے 14 سال سے تعلق اور انشاءاللہ جب تک زندہ ہیں رہے گا.
بہت بہت شکریہ خوش رہیئے
آپ ابھی بھی طالبعلم ہے یا ساتھ ساتھ جاب بھی کر رہےہو ؟؟؟
Re: سلام قبول کئجئے
طالب تو ہو اور انشاء اللہ رہونگا بھی.
ویسے غم روزگار میں گم ہیں. اور ایک چھوٹا سا کمپیوٹر کالج چلاتا ہوں. جو ٹیکنیکل بورڈ پشاور اور ایس ڈی سی پشاور سے منظور شدہ ہے.
ویسے غم روزگار میں گم ہیں. اور ایک چھوٹا سا کمپیوٹر کالج چلاتا ہوں. جو ٹیکنیکل بورڈ پشاور اور ایس ڈی سی پشاور سے منظور شدہ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سلام قبول کئجئے
بہت خوب ہمارے پٹھان بھائیوں کو تو ایک اور بندہ مل گیا پشتو بولنے کے لئے مگر ہمارے لئے مصیبت ہو گئی.
اب یہ تینوں ایک دوسرے سے پشتو میں بات کریں گے اور ہمیں سمجھ آئے گا (کچھ بھی نہیں)
بہرحال رئیل فرنیڈ صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
یہ تو مجھے پتہ چل گیا ہے کہ آپ کا نام وقاص خان ہے ویسے اگر آپ اپنا تعارف اردو میں کروا دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی اور ہم بھی جان پائیں گے کہ آپ کیا ہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: سلام قبول کئجئے
ماجد بھائی.
میں نے یہاں پر پشتو کی اُردو میں ترجمعہ کر دی ہے. اور آگے سے بھی یہی کوشش ہو گی.
میں نے یہاں پر پشتو کی اُردو میں ترجمعہ کر دی ہے. اور آگے سے بھی یہی کوشش ہو گی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: سلام قبول کئجئے
بہت شکریہ رئیل فرنیڈ آپ تشریف لائے اور پشتو ممبر کے ساتھ ساتھ اردو ممبر کا اضافہ کیا،
- رئیل فرنیڈ
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Sat May 03, 2014 10:17 pm
- جنس:: مرد
Re: سلام قبول کئجئے
اشفاق علی wrote:طالب تو ہو اور انشاء اللہ رہونگا بھی.
ویسے غم روزگار میں گم ہیں. اور ایک چھوٹا سا کمپیوٹر کالج چلاتا ہوں. جو ٹیکنیکل بورڈ پشاور اور ایس ڈی سی پشاور سے منظور شدہ ہے.
پرنسپل صاحب مجھے اپنے کالج میں ایڈمیشن دو فار لرننگ ویب ڈیزائنگ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: سلام قبول کئجئے
وعلیکم السلام. جناب، فورم پر خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سلام قبول کئجئے
یعنی آپ لوگ باتیں پشتو میں ہی کیا کریںگے.اشفاق علی wrote:ماجد بھائی.
میں نے یہاں پر پشتو کی اُردو میں ترجمعہ کر دی ہے. اور آگے سے بھی یہی کوشش ہو گی.
یہ تو کوئی بات نہیں ہے اشفاق بھیا.
یہاں اردو میں ہی باتیں کیا کیجئے گا کیونکہ ہمیں کیا پتا آپ نے ترجمہ درست کیا ہے یا غلط.
بات کوئی ہو رہی ہو اور ترجمہ کوئی اور ہو ہمیں کیا پتہ ہم تو اسی پر یقین کریں گے نا جو آپ ترجمہ کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: سلام قبول کئجئے
چلو ماجد بھیا جیسے اپکا حُکم.
آگے سے باتیں صرف اُردو زبان میں ہی ہونگی.
اور رئیل فرنیڈ ابھی آج کل تو ویب کی کلاسیں نہیں ہیں. ہاں البتہ جب گروپ بن جائے تو اپکو مطلعہ کر دونگا . انشاء اللہ