کون جیتے گا انعام ؟؟؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟
یہ روس کا بھیجا گیا لیونا 2 مشن ( Luna 2 mission) تھا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟
جواب غلط ہے.
روس نے خلا میں سب سے پہلے خلائی مشن بھیجا تھا. چاند پر سب سے پہلے امریکی پہنچے تھے.
اس امریکی مشن کا پوچھا ہے جو سب سے پہلے چاند پر پہنچا.
روس نے خلا میں سب سے پہلے خلائی مشن بھیجا تھا. چاند پر سب سے پہلے امریکی پہنچے تھے.
اس امریکی مشن کا پوچھا ہے جو سب سے پہلے چاند پر پہنچا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟
وہ تو پھر اپالو 11 (Apollo 11) تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟
سوال: سطح زمین پر پانی کتنے فیصد ہے ؟
(الف) 56فیصد
(ب) 85فیصد
(ج) 71فیصد
(د) 60 فیصد
(الف) 56فیصد
(ب) 85فیصد
(ج) 71فیصد
(د) 60 فیصد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون جیتے گا انعام ؟؟؟
جواب ہے 71فیصد
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو