Page 1 of 1

کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Wed Apr 30, 2014 1:26 am
by محمد شعیب

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Wed Apr 30, 2014 11:29 am
by افتخار
واقعی بہت ہی زبردست ھے

اور ایک کیچ جو آج کل آئی. پی.ایل کھیلا جا رہا ھے وہ ھی بہت ہی زبردست ھے .

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Wed Apr 30, 2014 3:25 pm
by محمد شعیب
افتخار wrote:واقعی بہت ہی زبردست ھے

اور ایک کیچ جو آج کل آئی. پی.ایل کھیلا جا رہا ھے وہ ھی بہت ہی زبردست ھے .
تو وہ آئی پی ایل والا کیچ بھی شئر کریں ناں ..

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Wed Apr 30, 2014 11:02 pm
by چاند بابو
آج مل نہیں رہی ہے وہ ویڈیو کل انشااللہ ڈھونڈ کر لگاؤں گا.

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Thu May 01, 2014 9:33 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب آخر کار مجھے وہ ویڈیو بھی مل ہی گئی.

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Thu May 01, 2014 10:15 pm
by محمد شعیب
واوووووووووووو
بہت خوب
شئرنگ کا شکریہ

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Mon May 05, 2014 12:31 pm
by یاسر عمران مرزا
آئی پی ایل والے کیچ میں کھلاڑی کی حرکات بہت عمدہ تھیں، تاہم اوپر والا کیچ تو واقعی ایک چھکا تھا جسے آؤٹ میں تبدیل کر دیا گیا.

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Mon May 05, 2014 1:34 pm
by پپو
v;g v;g

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Mon May 05, 2014 11:18 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ

Re: کرکٹ کی تاریخ کابہترین کیچ

Posted: Thu May 22, 2014 1:18 pm
by محمد شعیب
ایک اور حیران کن کیچ