Page 1 of 1

انٹی وائیرس

Posted: Fri Apr 25, 2014 9:23 am
by فورٹعباس
سب اچھا اور فری اور لائیٹ انٹی وائیرس کونسا ہے جو سسٹم پر بوجھ بھی نا بنے فری ہو اور پراگراس بھی کمال ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں اس ٹائم 360 انٹر نیٹ سیکیورٹی استمعال کر رہا

Re: انٹی وائیرس

Posted: Fri Apr 25, 2014 12:15 pm
by محمد شعیب
مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل سب سے بہترین ہے.
میں 2 سال سے استعمال کر رہا ہوں.

Re: انٹی وائیرس

Posted: Fri Apr 25, 2014 1:58 pm
by فورٹعباس
لیکن یہ ایکس پی پر انسٹال ہی نہیں ہوتا ہے .اور کیا یہ بغیر نیٹ کی ب استمعال پو سکتا ہے.مطلب ک نیٹ اگر نہ کنیکٹ ہو کیسی پی سی کے ساتھ تو یہ ایکساپائیر تو نہیں ہو تا

Re: انٹی وائیرس

Posted: Sat Apr 26, 2014 9:35 am
by چاند بابو
ایسا کوئی انٹی وائرس نہیں ہے جو بغیر انٹرنیٹ کے استعمال ہو سکے.
کیونکہ ہر روز نت نئے وائرس آتے رہتے ہیں اور جب تک انٹی وائرس کے وائرس ڈیفینشین فائل اپڈیٹ نہ ہو تب تک وہ شناخت ہی نہیں‌کر پاتا ہے کہ فلاں فائل وائرس ہے اور فلاں نہیں.

Re: انٹی وائیرس

Posted: Sat Apr 26, 2014 8:41 pm
by محمد شعیب
بھائی اب ایکس پی کی جان چھوڑ دو..

Re: انٹی وائیرس

Posted: Sat Apr 26, 2014 10:20 pm
by یاسر عمران مرزا
میں نے تو اسے xp پر بھی انسٹال کیا تھا اور یہ ہو گیا تھا.