اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
اردو نامہ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا.
اردو نامہ کے فیس بک فین پیج پر 5 ہزار لائیک آئے ہیں.
اس میں میاں اشفاق کی کوششیں سب سے زیادہ ہیں.
سب کو مبارک ہو.
اردو نامہ فیس بک پیج کا لنک یہ ہے.
[link]https://www.facebook.com/urdunama[/link]
اردو نامہ کے فیس بک فین پیج پر 5 ہزار لائیک آئے ہیں.
اس میں میاں اشفاق کی کوششیں سب سے زیادہ ہیں.
سب کو مبارک ہو.
اردو نامہ فیس بک پیج کا لنک یہ ہے.
[link]https://www.facebook.com/urdunama[/link]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
مبارک ہو، اچھی خبر ہے.
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
واہ بھئی واہ بہت ہی اعلیٰ. یہ تو بہت زبردست کوشش ہے. اسکو اسی طرح سے جاری رکھیں. انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں اضافہ ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
شعیب بھیا میاں صاحب کو اتنا اچھالنے کی ضرورت نہیں ہے.
اس لائیک بڑھنے میں ان کا نہیں بلکہ اردونامہ فیس بک پیج کے ایک اور ایڈمن فہیم الرشید صاحب کا ہاتھ ہے.
انہوں نے پیج کا چارج 2700 لائیک سے سنبھالا تھا اور آج سے پندرہ دن پہلے میرے ساتھ ایک ملاقات میں انہوں نے عندیہ دیا تھا کہ پیج کے لائیک ایک ماہ میں 5000 سے اوپر لے جاؤں گا اور اب انہوں نے یہ کر دکھایا.
اور آپ ہیں کہ اس کا سارا کریڈیٹ میاں صاحب کو دے رہے ہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
لائیک لینے ہوں تو میرے بھائی سے رابطہ کر لو اس کے کچھ پیج
15دن میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Lamborgh ... 652?ref=hl[/link]
[link]https://www.facebook.com/pages/Ferrari/ ... 124?ref=hl[/link]
2مہینے میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Love-is- ... 0250039401[/link]
رابطہ
[link]https://www.facebook.com/unknowboy250?fref=ts[/link]
15دن میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Lamborgh ... 652?ref=hl[/link]
[link]https://www.facebook.com/pages/Ferrari/ ... 124?ref=hl[/link]
2مہینے میں
[link]https://www.facebook.com/pages/Love-is- ... 0250039401[/link]
رابطہ
[link]https://www.facebook.com/unknowboy250?fref=ts[/link]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
اردو نامہ کے ہیڈر میں فیس بک پیج کا لنک ہونا چاہئیے.
کیا خیال ہے ؟
کیا خیال ہے ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
شعیب بھائی یہ سارے لائکس تو ہوںگے مگر نقلی ہوں گے میں نے بھی اردو نامہ کے لئے شروع میں لئے تھے مگر پھر ختم کر دیئے کہ زیادہ تر لائکس انگلش لوگوں کے تھے جن کا ہمیں یا اردو نامہ کو کوئی فائد نہیں ہونا تھا اب فہیم بھائی نے بھی ویسے ہی لائکس لئے ہیں جنکا اردو نامہ کو کئی فائدہ نہیں ہونا تھا ماجد بھائی اگر ایسے لائکس چاہیے تھے تو مجھے پہلے بتا دیتے میںاب تک لاکھوں میں لائکس لے لیتا شائد آپکو یاد ہو میں یہ کام کب کا کر کے چھوڑ چکا ہوں جو فہیم بھائی اب کر رہے ہیں ویسے فیک لائک پاکستان سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں انہیںکہیں وہ طریقہ استعمال کریں توزیادہ سود مند ہو گامحمد شعیب wrote:کیا یہ فیک لائکس ہونگے یا اصلی ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
بھائی یہ لائک اصل ہیںمیاں محمد اشفاق wrote:شعیب بھائی یہ سارے لائکس تو ہوںگے مگر نقلی ہوں گے میں نے بھی اردو نامہ کے لئے شروع میں لئے تھے مگر پھر ختم کر دیئے کہ زیادہ تر لائکس انگلش لوگوں کے تھے جن کا ہمیں یا اردو نامہ کو کوئی فائد نہیں ہونا تھا اب فہیم بھائی نے بھی ویسے ہی لائکس لئے ہیں جنکا اردو نامہ کو کئی فائدہ نہیں ہونا تھا ماجد بھائی اگر ایسے لائکس چاہیے تھے تو مجھے پہلے بتا دیتے میںاب تک لاکھوں میں لائکس لے لیتا شائد آپکو یاد ہو میں یہ کام کب کا کر کے چھوڑ چکا ہوں جو فہیم بھائی اب کر رہے ہیں ویسے فیک لائک پاکستان سے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں انہیںکہیں وہ طریقہ استعمال کریں توزیادہ سود مند ہو گامحمد شعیب wrote:کیا یہ فیک لائکس ہونگے یا اصلی ؟
s4s
نہ کہ addmefast کے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
اسفند بھیا کیا آپ کے بھائی مفت میں پیج کے لائک بڑھائیں گے یا پھر پیسے لیں گے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
آپ کلیئے مفت میںچاند بابو wrote:اسفند بھیا کیا آپ کے بھائی مفت میں پیج کے لائک بڑھائیں گے یا پھر پیسے لیں گے؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
جناب زیادہ تر لائک جو ملتے ہیں وہ گاڑیوں ،محبت ،والے پر ملتے ہیں آپ ایسا کریں 7 8 اسلامی پوسٹ کریں اور ایک دن کئلے کور اور پروفائل اسلامی لگا لیں ابھی s4s کیا مگر اچھا رزلٹ نہی آیا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
محمد اسفند صاحب، میرے ایک پیج کو بھی چند مفت لائک مہیا کر دیں... شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
اسفند بھیا میرے خیال میں غیراسلامی پوسٹ تو ہمارے پیج پر کوئی بھی نہیں البتہ کور پر وہی اردونامہ کی فوٹو ہی موجود ہے.محمد اسفند wrote:جناب زیادہ تر لائک جو ملتے ہیں وہ گاڑیوں ،محبت ،والے پر ملتے ہیں آپ ایسا کریں 7 8 اسلامی پوسٹ کریں اور ایک دن کئلے کور اور پروفائل اسلامی لگا لیں ابھی s4s کیا مگر اچھا رزلٹ نہی آیا
اور میں اسے تبدیل بھی نہیں کرنا چاہتا ہوں.
اب بتائیں کیا کیا جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
bhai jan ap mjy admin bna dy 1 din mein 1000 sy zyada likes krwa do ga or kya chahiye
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو نامہ کے فیس بک پیج پر 5 ہزار لائیک
میرے خیال سے اردو نہ سمجھنے والوں کے لائیکس کا فائدہ نہیں ہے.
کیا یہ سب لائیکس اردو سمجھنے والوں کے ہونگے ؟
کیا یہ سب لائیکس اردو سمجھنے والوں کے ہونگے ؟