حمد باری تعالئ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

حمد باری تعالئ

Post by ساجد پرویز آنس »

شمس و قمر کی ضومیں ھے،مہکتے پھولوں کی خوشبو میں ھے
یہ ورد لا الہ الااللہ اس عالم رنگ و بو میں ھے

مصحف گل میں ھے نہاں ، اللہ احسن الخالقین
پکارے بلبل کی زباں،یا رب العالمین،یارب العالمین
باد صبا کے ترنم میں،قمری کی کو کو میں ھے
یہ ورد لا الہ الااللہ اس عالم رنگ و بو میں ھے

چکور کی ھے یہ صدا سبحان ربنا، سبحان ربنا
بولیں مرغان خوش نوا،لا الہ الاھو لہ الاسماءالحسنئ
لوا کے سرود میں،فاختہ کے خوش گلو میں ھے
یہ ورد لا الہ الا اللہ ا س عالم رنگ و بو میں ھے

طائر بھی تو ھیں نغمہ خواں لا الہ الا اللہ
دیتی ھے گواھی رنگیں رود رقصاں لاالہ الااللہ
آسماں پہ فرشتے،زمیں پہ آنس محو حق ھو میں ھے
یہ ورد لا الہ الااللہ اس عالم رنگ و بو میں ھے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حمد باری تعالئ

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
شئر کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حمد باری تعالئ

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم بہت بہترین حمد شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ساجد پرویز آنس
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Sun Apr 20, 2014 11:32 pm
جنس:: مرد

Re: حمد باری تعالئ

Post by ساجد پرویز آنس »

دوست یہ ریٹنگ کا کیا چکر ھے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حمد باری تعالئ

Post by محمد شعیب »

جتنے زیادہ شکریہ اتنی زیادہ ریٹنگ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حمد باری تعالئ

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”