مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم فیس بک کی ایپ کس طرح بنا سکتے ہیں
جس طرح یہ بنائی گئی ہے[link]https://apps.facebook.com/imabgfanof/re ... 5102528120[/link]
جب اس پر کلک کرتے ہیں تو آگے ویب اوپن ہو جاتی ہے
لازمی بتائیںیہ طریقہ
فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟
اس کے لیے phpکا علم ہونا ضروری ہے. آپ انگریزی میں تلاش کریں گوگل پر تو آپ کو کافی ٹیوٹوریل مل جائیں گے.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟
میرے خیال سے فیس بک ایپ آسانی سے بن سکتی ہے. میں چیک کر بتلاؤں گا.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟
کب ؟محمد شعیب wrote:میرے خیال سے فیس بک ایپ آسانی سے بن سکتی ہے. میں چیک کر بتلاؤں گا.
Last edited by محمد شعیب on Tue Apr 22, 2014 12:06 am, edited 1 time in total.
Reason: عبارت سمجھ نہیں آ رہی تھی
Reason: عبارت سمجھ نہیں آ رہی تھی