Page 1 of 1

ایک ٹرک کمال کا

Posted: Sat Apr 19, 2014 8:18 pm
by یاسر عمران مرزا
فیس بک سے لی گئی اس ویڈیو میں حیرت انگیز ٹرک دکھایا گیا ہے جو قریب قریب عمودی چڑھائی پر چڑھ رہا ہے اور لوڈڈ بھی ہے.


Re: ایک ٹرک کمال کا

Posted: Sat Apr 19, 2014 9:24 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
ایک مرتبہ تو پیچھے بھی آیا لیکن پھر چڑھ گیا ..

Re: ایک ٹرک کمال کا

Posted: Sat Apr 19, 2014 11:23 pm
by چاند بابو
بہت خوب بہترین ویڈیو ہے. شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ یاسر بھیا.

Re: ایک ٹرک کمال کا

Posted: Sun Apr 20, 2014 12:22 am
by اضواء
یہ بھی ایک فن ہے :clap: :clap: زبردست ہے

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔


ویسے میں بھی :P لے جا سکتی ہوں ایسے

Re: ایک ٹرک کمال کا

Posted: Sun Apr 20, 2014 12:38 pm
by یاسر عمران مرزا
{أضواء} wrote:
ویسے میں بھی :P لے جا سکتی ہوں ایسے
یقیننا یہ اسی انداز میں بنایا گیا ہو گا کہ کوئی بھی بندہ تھوڑی سی مہارت کے ساتھ اسے چلا سکے. :lol: