زمین کے مشابہہ سیارہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
زمین کے مشابہہ سیارہ
سائنسدانوں نے زمین سے مشابہہ نیا سیارہ دریافت کرلیا، پانی کی موجودگی کا امکان
’کیپلر 186 ایف‘‘ ایک ستارے کے گرد تقریباً 500 نوری سالوں کی دوری پر گردش کر رہا ہے
-----------------------------------------------------------
نیویارک: سائنسدانوں اور خلا بازوں کے ایک عالمی گروپ نے کہکشاں میں زمین سے مشابہہ سیارہ دریافت کرلیا ہے جس پر پانی کو موجودگی کا بھی امکان ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق زمین سے مشابہہ ’’کیپلر 186 ایف‘‘ نامی یہ سیارہ نہ تو بہت بڑا ہے اور نہ ہی بہت چھوٹا، یہ بہت سرد بھی نہیں ہے اور بہت گرم بھی نہیں ہے۔ اس سیارے کے حالات بھی زمین سے کافی حد تک مماثلت رکھتے ہیں۔ یہ سیارہ ایک ستارے کے گرد تقریباً 500 نوری سالوں کی دوری پر گردش کر رہا ہے تاہم یہ سیارہ جس ستارے کے گرد گردش کررہا ہے وہ ہمارے سورج کے مقابلے میں چھوٹا اور ٹھنڈا ہے۔
امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ کئی حوالوں سے مشابہت کے باوجود کیپلر 186 ایف اور ہماری زمین میں ہو بہو مماثلت نہیں، ایسے کئی عوامل ہیں جو اسے زمین سے الگ کرتے ہیں تاہم ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اب ہمیں ایک ایسے سیارے کا پتہ ہے جس کا حجم زمین جتنا ہے اور جو اپنے ستارے کے مدار میں گردش کرتا ہے۔
[link]http://www.express.pk/story/246851/[/link]

- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
ٹکٹ بک کروا لیں اگلی فلائٹس سے وہاں کا چکر لگاتے ہیں!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
بھائی چکر نہیں. وہاں کسی پلاٹ پر قبضہ کر کے گھر بنوا لیں. ورنہ وہاں بھی قبضے شروع ہو گئے تو پنگہ ہو جائے گا ..
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
اگر کوئی مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گیا تو میرا پلاٹ بھی رکھے اپنے پلاٹ کے ساتھ، ہو سکتا ہے مکان ہی بنانا پڑ جائے وہاں.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
میں نے اس سیارے کے بالکل کونے والا پلاٹ قبضہ کر لیا ہے. وہاں سے پاکستان پورا نظر آرہا ہے. کیا وہیں آپ کا بھی رکھ لوں ؟یاسر عمران مرزا wrote:اگر کوئی مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گیا تو میرا پلاٹ بھی رکھے اپنے پلاٹ کے ساتھ، ہو سکتا ہے مکان ہی بنانا پڑ جائے وہاں.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
اگر وہاں چاند بابو نہیں ہیں تو ورنہ کہیں اور دیکھ لیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
میاں محمد اشفاق wrote:اگر وہاں چاند بابو نہیں ہیں تو ورنہ کہیں اور دیکھ لیتا ہوں
ویسے چاند بابو تو چاند پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں. انہیں ہمارے اس نئے سیارے میں شاید دلچسپی نہ ہو ..
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
اب جناب چاند پر روس کی نظریں ہیں وہ نکل گیا چاند بابو کے ہاتھ سے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
ویسے شاید آپ احباب بھول رہے ہیں کہ وہ سیارہ بھی کسی ستارے کے چاند جیسا ہے اس لئے ہمارا ہے.محمد شعیب wrote:میاں محمد اشفاق wrote:اگر وہاں چاند بابو نہیں ہیں تو ورنہ کہیں اور دیکھ لیتا ہوں
ویسے چاند بابو تو چاند پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں. انہیں ہمارے اس نئے سیارے میں شاید دلچسپی نہ ہو ..
چلئے اب جس جس کو وہاں پلاٹ لینا ہے وہ بیعانہ ہمارے پاس جمع کروا کے رسید حاصل کر لے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
میں نے وہ سیارہ خرید لیا ہے اگر آپ میں سے کسی کو چاہئیے تو ڈسکاونٹ کیلئے
تیار ہوں ۔۔۔۔
تیار ہوں ۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
{أضواء} wrote:میں نے وہ سیارہ خرید لیا ہے اگر آپ میں سے کسی کو چاہئیے تو ڈسکاونٹ کیلئے
تیار ہوں ۔۔۔۔
میں نے اس دنیا سے تنگ آ کر ایک نئی دنیا بنائی وہاں بھی پہونچ گئے میرا سکون چھیننے.
بہنا جب میں نے وہ سیارہ فروخت ہی نہیں کیا تو آپ نے خریدا کس سے؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:میں نے وہ سیارہ خرید لیا ہے اگر آپ میں سے کسی کو چاہئیے تو ڈسکاونٹ کیلئے
تیار ہوں ۔۔۔۔
میں نے اس دنیا سے تنگ آ کر ایک نئی دنیا بنائی وہاں بھی پہونچ گئے میرا سکون چھیننے.
بہنا جب میں نے وہ سیارہ فروخت ہی نہیں کیا تو آپ نے خریدا کس سے؟
مان گئے استاد
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
محمد شعیب wrote:میں نے اس سیارے کے بالکل کونے والا پلاٹ قبضہ کر لیا ہے. وہاں سے پاکستان پورا نظر آرہا ہے. کیا وہیں آپ کا بھی رکھ لوں ؟یاسر عمران مرزا wrote:اگر کوئی مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گیا تو میرا پلاٹ بھی رکھے اپنے پلاٹ کے ساتھ، ہو سکتا ہے مکان ہی بنانا پڑ جائے وہاں.
چلے گا... رکھ لیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
ٹھیک ہے بھائی. میں نے وہاں ایک بحریہ ٹاؤن بنانا شروع کیا ہے. اس میں ہی آپ کا پلاٹ رکھ دیا ہے.یاسر عمران مرزا wrote:محمد شعیب wrote:میں نے اس سیارے کے بالکل کونے والا پلاٹ قبضہ کر لیا ہے. وہاں سے پاکستان پورا نظر آرہا ہے. کیا وہیں آپ کا بھی رکھ لوں ؟یاسر عمران مرزا wrote:اگر کوئی مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گیا تو میرا پلاٹ بھی رکھے اپنے پلاٹ کے ساتھ، ہو سکتا ہے مکان ہی بنانا پڑ جائے وہاں.
چلے گا... رکھ لیں
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
محمد شعیب wrote:ٹھیک ہے بھائی. میں نے وہاں ایک بحریہ ٹاؤن بنانا شروع کیا ہے. اس میں ہی آپ کا پلاٹ رکھ دیا ہے.یاسر عمران مرزا wrote:محمد شعیب wrote:میں نے اس سیارے کے بالکل کونے والا پلاٹ قبضہ کر لیا ہے. وہاں سے پاکستان پورا نظر آرہا ہے. کیا وہیں آپ کا بھی رکھ لوں ؟یاسر عمران مرزا wrote:اگر کوئی مجھ سے پہلے وہاں پہنچ گیا تو میرا پلاٹ بھی رکھے اپنے پلاٹ کے ساتھ، ہو سکتا ہے مکان ہی بنانا پڑ جائے وہاں.
چلے گا... رکھ لیں
بھائی جان میں نے دو چار سال پلاٹ رکھ کر بعد میں بیچنا ہی ہے ، تا کہ چار پیسے منافع مل جائے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
Kepler-186f ہمارے نظام شمسی سے بہت دور ہے. کیا سائنس دان وہاں تک پہنچ جائیں گے ؟؟
اگر وہاں تک رسائی ہو گئی تو شاید یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہو گی ..
اگر وہاں تک رسائی ہو گئی تو شاید یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہو گی ..
Re: زمین کے مشابہہ سیارہ
چلو بھئی دنیا سے تنگ آئے تو کوئی جگہ تو ہوگی زندگی بتانے کے واسطے