Page 1 of 1

بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 17, 2014 12:40 pm
by محمد شعیب
میں نے اپنے ایک بلاگ پر جو تھیم لگائی ہے اس میں تازہ ترین پوسٹس میں تصایر نظر نہیں آ رہی.
[link]http://adanboutique.blogspot.com/[/link]

اس لنک کو چیک کریں. اس میں Latest Article میں تصاویر نظر نہیں آ رہی. جبکہ میں نے پوسٹ میں صرف تصویر ہی لگائی ہے. اس تھیم کے ڈیمو کا لنک یہ ہے

[link]http://johnyprett.blogspot.com/[/link]

اور اس کا ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے
[link]http://www.mastemplate.com/2013/02/johny-prett.html[/link]

کوئی مدد کر سکتا ہے ؟؟

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 17, 2014 1:20 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

شعیب بھیا پلیز تھوڑا انتظار کریں آجکل بے حد مصروفیات ہیں.
انشااللہ کوئی حل نکل آئے گا.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 17, 2014 4:10 pm
by محمد شعیب
چلیں انتظار کرتا ہوں.
اگر کسی اور ممبر کو معلومات ہوں تو شئر کریں ..

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 17, 2014 11:01 pm
by چاند بابو
جی شعیب بھیا انشااللہ میں کل کوشش کروں گا آپ کے بلاگ کو سیٹ کرنے کی.
آپ تب تک اس پر کچھ پوسٹس لگا لیں تاکہ کل ٹیسٹ کرنے میں آسانی رہے.
اور اگر کوئی اور تھیم پسند ہے تو اس کا لنک بھی تیار رکھیں میں انشااللہ آپ کا بلاگ بہترین طریقے سے سیٹ کر کے دوں گا.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Sun Apr 20, 2014 1:02 pm
by محمد شعیب
|-) |-)
g:m:o
i:m:u
:ano:un:ce:me:nt

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Sun Apr 20, 2014 7:36 pm
by چاند بابو
معافی چاہتا ہوں شعیب بھیا آج سارا دن بہت کوشش کی مگر وقت نہیں نکال پایا.
اب انشااللہ کچھ کرتا ہوں.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Tue Apr 22, 2014 9:01 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا میں نے آپ کے بلاگ کا بیڑا غرق کر دیا ہے.
دیکھیں اور پھر بتائیں کیا بنا.
اور ہاں اگر شام کا کوئی وقت ہو تو بتائیں میں آپ سے فیس بک وغیرہ پر چیٹ کر کے اس کے بارے میں مزید کچھ کرنا چاہتا ہوں.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Apr 23, 2014 6:55 pm
by چاند بابو
ارے یار شعیب بھیا اگر بلاگ پسند نہیں آیا تو کوئی بات نہیں مگر یہ ناراضگی کیسی؟
میں پھر سے ویسا ہی کر سکتا ہوں.
اور اب کی بار نیچے Thumbnail بھی ظاہر ہوں گے.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:04 pm
by چاند بابو
شیعب بھیا :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:09 pm
by محمد شعیب
دو دن انٹرنیٹ سے محروم رہنے کے بعد آج نیٹ ٹھیک ہوا ہے. ابھی آذان ہو چکی ہے. مغرب کی نماز کے بعد آتا ہوں.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:40 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ چاند بابو
بہت اچھی تھیم سلیکٹ کی ہے آپ نے. میں مزید چیک کر کے بتلاتا ہوں ..

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:42 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا اپنی فیس بک آئی ڈی دیں.
بلکہ مجھے وہاں ایک عدد ذاتی پیغام کریں.

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 1:13 am
by محمد شعیب
میں نے پی ایم کر دیا تھا.
فیس بک اور سکائپ پر آپ کو میسیج بھی کئے. لیکن آپ کی طرف سے جواب نہیں آیا ..

Re: بلاگر میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Apr 28, 2014 1:26 pm
by یاسر عمران مرزا
شعیب بھائی مجھے بھی اپنی فیس بک آئی ڈی بھیج دیں