Page 1 of 1

اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Wed Apr 16, 2014 10:13 am
by میاں محمد اشفاق
ایک بات تو ظاہر ہو گئی اس ویڈیو کو دیکھ کر کے صنف نازک انسانوں کو تو کیاجانوروں کو بھی اشاروں پر نچا سکتی ہے اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری!


Re: اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Wed Apr 16, 2014 12:11 pm
by افتخار
v;g

Re: اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Wed Apr 16, 2014 3:52 pm
by محمد شعیب
أنا كم نصحتك يا صديقي ..
إنها متمرده
كذبتني .. لم تستمع نصحي ..
فكانت مصيده
لا يا صديقي إنني لم أنخدع
تلك العنود الكبرياء الجاحده
جبارة فتاكة متمرده
* * *
لكنني روضتها وجعلتها
نارا بلا لهيب وشمسا بارده
* * *
لا .. لا تكابر .. إنها انتصرت عليك
سلبتك بالتمثيل أغلى ما لديك
لا صحة لا أهل لا وجه ضحوك
والغيرة الحمقاء أدمت مقلتيك
* * *
إني لأشعر يا صديقي بالمراره..
من لم يذق منا المراره
فالحب لا نصح ولا جرح يغير من مداره
ليس انتصارا .. يا صديقي أو خساره
لكنني حولتها بشرا وقد كانت حجاره
* * *
واخدعتاه
تمتص قلبك كي تجود به لثاني
فتغار أنت، يغار خصمك .. للخناجر تسعيان
اصح صديقي..
إنني للآن من آثار طعنتها أعاني


بہت خوب

Re: اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Wed Apr 16, 2014 4:50 pm
by میاں محمد اشفاق
ایدہ ترجمہ ہن کون کرے گا شعیب بھائی ؟

Re: اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Wed Apr 16, 2014 6:35 pm
by محمد شعیب
ترجمہ:
اے دوست ! میں نے کئی مرتبہ تجھے نصیحت کی کہ وہ باغی ہے
لیکن تو نے مجھے جھٹلایا، اور میری نصیحت نہ سنی

بقیہ بعد میں ..

Re: اب اس لڑکی کی مہارت دیکھیں یا اس جانور کی فرمابرداری !

Posted: Thu Apr 17, 2014 7:39 am
by رضی الدین قاضی
جانوروں کو ایک بار سمجھا دو تو سمجھ جاتے ہیں.اور اپنے مالک کے حکم کو نہیں ٹالتے.

بہت عمدہ شیئرنگ کے لیئے شکریہ