میری 4000 پوسٹس مکمل
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
واہ جی واہ مبارکاں ہون بہتیاں بہتیاں لگے رہیں اللہ کا نام لے کر
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
شعیب بھیا. کیا بات ہے.
بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے ان پوسٹوں کے لئے، لیکن اس کو ابتداء ہی سمجھئے کیونکہ آپ سے اسطرح کے کئ سنگ میل عبور کرنے ہیں. اور میری دعا ہے . کہ اللہ تعالیٰ اپکو اور ہمت اور طاقت دے . آمین
بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے ان پوسٹوں کے لئے، لیکن اس کو ابتداء ہی سمجھئے کیونکہ آپ سے اسطرح کے کئ سنگ میل عبور کرنے ہیں. اور میری دعا ہے . کہ اللہ تعالیٰ اپکو اور ہمت اور طاقت دے . آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
[center]بہت بہت مبارک ہو
اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ
بھیا آپ سے بہت امید ہے.[/center]
اللہ کرے زور قلم اور ذیادہ
بھیا آپ سے بہت امید ہے.[/center]
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
مبارک ہو جناب بہت بہت
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
بہت بہت مبارک ہو شعیب بھیا اپنی چار ہزار بہترین پوسٹس کے لئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میری 4000 پوسٹس مکمل
بھیاجی بہت بہت مبارک ہو،