Page 1 of 1

اللہ میاں چھوٹی سی بچی کی دعا سن لے

Posted: Sat Apr 12, 2014 12:00 am
by میاں محمد اشفاق
امید ہے آپکو یہ ویڈیو پسند آئے گی

Re: اللہ میں چھوٹی سی بچی کی دعا سن لے

Posted: Sat Apr 12, 2014 7:49 pm
by چاند بابو
ابھی تو میرے پاس سپیکر نہیں ہیں گھر جا کر سنوں گا.

Re: اللہ میں چھوٹی سی بچی کی دعا سن لے

Posted: Mon Apr 14, 2014 12:55 pm
by یاسر عمران مرزا
چاند بابو wrote:ابھی تو میرے پاس سپیکر نہیں ہیں گھر جا کر سنوں گا.
سپیکر تو قومی اسمبلی میں ہوتا ہے تو کیا آپ وہاں جائیں گے ؟