Page 1 of 1

جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا

Posted: Fri Apr 11, 2014 11:58 pm
by میاں محمد اشفاق
جب سورج مغرب سے نکل آئے گا وہ دن قیامت کا دن ہوگا قیامت کا دن کیسے ہوگا اس کیلئے یہ 9 منٹ کا ویڈیو دیکھ لیں اور اپنا سویا ہوا ایمان جگالیں