Page 1 of 1

پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Tue Apr 08, 2014 4:26 pm
by محمد شعیب
پاکستان کے علماء کا وفد دارالعلوم دیوبند کی دعوت پر جب دارالعلوم پہنچا تو ان کا جس ولولے سے استقبال کیا گیا، اس کی ایک جھلک.

Re: پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Tue Apr 08, 2014 6:29 pm
by چاند بابو
بہت خوب.

Re: پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Tue Apr 08, 2014 9:31 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ

Re: پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Fri Apr 11, 2014 10:40 am
by نورمحمد
شکریہ

،مگر محترم . . .ا س پوسٹ کو " حیرت کدہ" کے تحت شائع کرنے کی حکمت سمجھ میں نہیں آئی ؟؟؟

Re: پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Fri Apr 11, 2014 11:13 am
by افتخار
v;g

Re: پاکستان کے علماء کا انڈیا میں استقبال

Posted: Sat Apr 12, 2014 12:40 pm
by محمد شعیب
نورمحمد wrote:شکریہ

،مگر محترم . . .ا س پوسٹ کو " حیرت کدہ" کے تحت شائع کرنے کی حکمت سمجھ میں نہیں آئی ؟؟؟
ویڈیوز شئر کرنے کے زمرے میں کل 3 زمرے ہیں. ان میں سب سے مناسب یہی لگا..