آج کا دن تاریخ میں

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

12 مئی

2008 جنوبی چین میں زلزلے سے انہتر ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے

2007 چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے

2003 اقوام متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے مہاجرین صدرالدین آغاخان کا انتقال ہوا

2002 جمی کارٹرانیس سو انسٹھ کے انقلاب کے بعد کیوبا کا دورہ کرنیوالے پہلے صدر بنے

1965 مغربی جرمنی اور اسرائیل کے مابین سفارتیتعلقات قائم ہوئے

1965 مغربی جرمنی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے

1889 معروف چاکلیٹ کمپنی کیڈبری کے بانی جان کیڈ بری کا انتقا ل ہوا

1820 ممتاز سماجی کارکن اور جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ اینگل پیدا ہوئیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

13 مئی

2008 پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے

2007 ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا

1998 بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی

1846 امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

معلوماتی شیئرنگ کے لیے شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

14 مئی

1973 امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا

1956 پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا

1955 کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے

1953 لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا

1948 اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا

1940 نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے

1937 لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی

1907 پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

1937 لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی

یار یہ کیا بکواس ہے، یہ خبر میرے خیال میں سچ نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی میں خود حیران ہوا تھا اس خبر کو جان کر تھوڑی سی سرچ کرنے سے کچھ حقائق سامنے آئے ہیں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں
وکیپیڈیا [link]http://en.wikipedia.org/wiki/Lina_Medina[/link]
یہاں سے آپکو مزید لنکس مل سکتے ہیں بمعہ تصاویر!

[link]https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_y ... th_mothers[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

15 مئی

1991 اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیراعظمبنیں

1988 آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی

1975 حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گردو نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی

1958 سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا

1957 برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا

1940 جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کرلیا

1918 امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اےئر میل سروس شروع کی

1853 لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

16 مئی

2005 کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل پاس کیا

2005 پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا

1966 امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں

1960 روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

1943 جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

17 مئی

1995 اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی
علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا

1995 یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا

1983 اسرائیل ، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط

1983 اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے

1978 چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی

1976 ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے

1969 انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہ طے پایا

1967 عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبدالناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا

1940 جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کرلیا

1900 آیت اللہ خمینی ایران کے شہر خمین میں پیدا ہوئے

1865 انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی
1792 نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

18 مئی

1974 بھارت ایٹمی تجربہ کرنے والا چھٹا ملک بنا

1756 برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

-- عجائب خانوں کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

19 مئی

1930 جنوبی افریقہ میں سفیدفام خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا

1635 فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کاآغاز کیا

-- ہیپاٹائٹس کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

20 مئی

526 شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے

1970 نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا

1902 کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی

1784 برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے

1293 جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

21 مئی

2003 شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے

1904 فرانس میں فٹبال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹبال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا

-- مذاکرات اور ترقی کیلئے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کا دن تاریخ میں

Post by میاں محمد اشفاق »

22 مئی

1972 سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی

1942 میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

1933 تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا

1927 چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے

1762 سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”