..فنی تصویریں ..

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

ارے واہ ............

:clap: zub;ar zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by افتخار »

h.a.h.a h.a.h.a

zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

[center]الايفون جديد ......

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by بلال احمد »

یہ ہیڈ فون سے کس چیز کی آواز آرہی ہے؟؟؟

مجھے تو لگتا ہے کڑچ کڑچ کی آواز آرہی ہوگی کسی کے سیب کھانے کی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by پپو »

درست فرمایا جناب نے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:یہ ہیڈ فون سے کس چیز کی آواز آرہی ہے؟؟؟

مجھے تو لگتا ہے کڑچ کڑچ کی آواز آرہی ہوگی کسی کے سیب کھانے کی :lol: :lol: :lol:
Image

غنیمت آپ کو آواز سنائی دے رہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بہنا آپ نے

بہت بہت شکریہ
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بہنا آپ نے

بہت بہت شکریہ

حوصلہ اور ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by بلال احمد »

آج ایک تصویر پر نظر پڑی تو دل کیا کہ اسے اردونامہ کی زینت بننا چاہیے.

سب لوگ غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ کس چیز سے بنائی گئی ہے؟؟؟

یاد رہے کوئی دھاندلی نہیں چلے گی be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by پپو »

میرا خیال ہے یہ کوئی کیک ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

کیا یہ سمندری سیپیوں سے بنی ہوئی ہے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی یہ کسی بھی چیز سے بنی ہو

ہے بہت زبردست

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ بلال بھائی
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بھائی یہ کسی بھی چیز سے بنی ہو

ہے بہت زبردست

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ بلال بھائی
یہ ہوئی نا بات s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by بلال احمد »

نہ تو یہ کوئی کیک ہے اور نہ یہ سمندری سپیوں‌سے بنائی گئی ہے اس کو اخبار سے بنایا گیا ہے

نیوز پیپر کو رول کر کر کے اس سے اس کی تیاری کی گئی ہے.

آپ سب کا پسند کرنے کا بیحد شکریہ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ..فنی تصویریں ..

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
Post Reply

Return to “تصاویر”