دیئے گئے لفظ پر شاعری

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by زین »

به صد هزار زبان بلبلش در اوصاف است
چه وقت مدرسه و بحث کشف کشاف است




اگلا لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوصاف
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by محمد شعیب »

جتنے اوصاف ہيں ليڈر کے ، وہ ہيں تجھ ميں سبھي
تجھ کو لازم ہے کہ ہو اٹھ کے شريک تگ و تاز

اگلا: لیڈر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

[center]لیڈر جِسے سمجھے وہ لوٹا نکلا
کھراجِسے سمجھے وہ کھوٹا نکلا[/center]

اگلالفظ: لوٹا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

کیا سب کی شاعری ختم ہو گئی جو یہاں آ کے رک گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]وہ جہاں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی[/center]




اگلا لفظ

ہرجائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا

ارے بھائی یہ وہ والا نہیں
Image
یہ والا لوٹا تھا۔

بہرحال

[center]تو اسے اپنی تمنّاوں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے، ہر گھر میں اترتا ہوگا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

اگلا لفط بھی تو بتاتے جاتے اس لیے میں کہتا ہوں افطاری سے پہلے بلنڈر لگتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

آج تو واقعی یہی بات تھی۔

بہرحال اگلالفظ ہے چاند۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہے
ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں

سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتےہیں[/center]



اگلا لفظ

جگنو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے

پروین شاکر[/center]


اگلا لفظ
عہد
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اےآرفاروقی »

[center] عہد باندھا تھا کسی نے آزمانے کے لئے
عمر تنہا کاٹ دی وعدہ نبھانے کے لئے


وعدہ

[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

[center]ترے وعدے پر ستمگر، ابھی اور صبر کرتے
مگر اپنی زندگی کا، ہمیں اعتبار ہوتا[/center]


اگلا لفظ

صبر
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]عشق کے جس کے دین میں صبر و سکوں حرام ہے
ایک نظر کا کام ہے ایک اثر کا نام ہے[/center]



اگلا لفظ

اثر
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اےآرفاروقی »

اثر دل پہ کرے شکوہ شکایت ہو تو ایسی ہو
گلے لگ کر کوئی روئے ندامت ہو تو ایسی ہو




ندامت
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

[center]ہر اِک لمحہ نیا اِک امتحاں ہے
بہت نامہرباں یہ آسماں ہے
محبّت اِک ندامت بن گئی ہے
ہماری مختصر سی داستاں ہے[/center]



اگلا لفظ
داستاں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

[center]یہ اعجاز ہے حسن ِآوارگی کا
جہاں بھی گئے، داستاں چھوڑ آئے

چلے آئے ان رہگزاروں سے جالب
مگر ہم وہاں قلب و جاں چھوڑ آئے[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by پپو »

حواس گم اگلا لفظ کس نے دینا تھا
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by اےآرفاروقی »

[center]میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھرا
ساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا[/center]







صورت
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by چاند بابو »

[center]جب تیرا حکم ملا ، ترکِ محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کے قیامت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہارِ تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

میں تو سمجھا تھا کے لوٹ آتے ہیں جانے والے
تُو نے تو جا کے جدائی مری قسمت کر دی

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تیری الفت نے محبت میری عادت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے تیرے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تیری صورت کر دی

کیا تیرا جسم ، تیرے حسن کی حدت میں جلا ؟
راکھ کس نے تیری سونے کی سی رنگت کر دی ؟
[/center]


اگلا لفظ: راکھ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دیئے گئے لفظ پر شاعری

Post by ھما »

یادوں کا اک جھونکا آیا مجھ سے ملنے
برسوں بعد
اتنا کھبی بھی روئے نہ تھےجتنا روئے
برسوں بعد
کیسے ٹوٹا کس نے توڑا،
اور کب ٹوٹایہ تو ہمیں معلوم نہیں ہے

دل تو جلا تھا برسوں پہلے
راکھ بجھی ہے برسوں بعد!

اگلا لفظ
یاد .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”