Page 32 of 35

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 11:21 am
by علی عامر
;fl;ow;er;

رضی بھائی شاید آج مصروف ہیں

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 5:52 pm
by بلال احمد
میرے بعد چاند بھائی بھی آسکتے ہیں آخر انہیں‌ کوئی روک تو نہیں‌ سکتا نہ ؟

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 6:28 pm
by اضواء
میں ہوں نا b:e:a:t

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 6:58 pm
by بلال احمد
{أضواء} wrote:میں ہوں نا b:e:a:t
اسی لیے تو بلایا نہیں‌ تھا کیونکہ آپ نے آتے ہی مجھے پھینٹی لگانی شروع کردینی تھی ;) ;)

چلو میرےبعد چلی آؤ تو پتہ چلے b:e:a:t b:e:a:t

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 7:53 pm
by چاند بابو
لو پتہ چلا آپ کو.
وہ نہیں آئیں.
میں آچکا ہوں اور میرے بعد پھر سے آپ ہی آ جائیں.

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 14, 2015 8:25 pm
by افتخار
تو پھر ان سے پہلے میں آگیا ہوں اورمیرے بعد اوپر والا نام

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sun Feb 15, 2015 6:58 am
by اضواء
اوپر be;at;in;g; والا بولے تووووووو :^)

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sun Feb 15, 2015 7:19 am
by رضی الدین قاضی
میں حاضر ہوں

میرے بعد علی عامر بھیا

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sun Feb 15, 2015 7:23 am
by اضواء
میرے بعد ِِِ عامر بھیا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Mon Feb 16, 2015 7:37 am
by رضی الدین قاضی
عامر بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Mon Feb 16, 2015 10:48 pm
by افتخار
تو پھر میرے بعد کی امید رکھیں

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Tue Feb 17, 2015 6:43 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی کے آنے کی امید ہے

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Tue Feb 17, 2015 7:11 am
by افتخار
توپھر رضی بھیا میرے بعد آپ ہی کے آنے کی امید ھے

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Tue Feb 17, 2015 11:32 am
by رضی الدین قاضی
آپ کا حکم سر آنکھوں پر افتخار بھائی

حاضر ہوں

میرے بعد آپ ہی تشریف لائیں

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Wed Feb 18, 2015 4:24 pm
by علی عامر
;fl;ow;er;

رضی بھائی کے بعد میں حاضر ہوں ...

اور میرے بعد چاند بابو be;a

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Thu Feb 19, 2015 4:53 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی سے پہلے آپ ہی تشریف لائیں عامر بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Fri Feb 20, 2015 10:17 am
by افتخار
تو پھر پہلے میں اور میرے بعد رضی بھیا کے آنے کی امید ھے

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Fri Feb 20, 2015 1:31 pm
by رضی الدین قاضی
شکریہ عامر بھائی اور افتخار بھائی

حاضر ہوں

میرے بعد آپ دونوں بھائیوں میں سے کوئی آ جائے

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 21, 2015 12:40 pm
by علی عامر
;fl;ow;er;

شکریہ رضی بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد...8

Posted: Sat Feb 21, 2015 1:38 pm
by رضی الدین قاضی
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e