فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

{أضواء} wrote:چاند بھیا اور شازل بھیا آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;

... شازل بھائی کا کیوں جی ؟‌؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

شکریہ کرنا بھی ““ کیوں ““ ہے کیا :^)

چلو آپ کا بہت بہت شکریہ اب پھر پوچھو میرا شکریہ کیوں :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by شازل »

ہا ہا ہا
مگر میں ہنس کیوں رہا ہوں؟؟؟
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

{أضواء} wrote:شکریہ کرنا بھی ““ کیوں ““ ہے کیا :^)

چلو آپ کا بہت بہت شکریہ اب پھر پوچھو میرا شکریہ کیوں :P :P
:lol: :lol:
نا جی . . . اب کیوں پوچھوں گا ؟‌؟‌؟

وہ تو میں اس لئے پوچھ رہا تھا کہ مجھے علم ہوتا تو میں بھی شازل بھیا کا شکریہ ادا کرتا ;) ;)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

شازل wrote:ہا ہا ہا
مگر میں ہنس کیوں رہا ہوں؟؟؟

شازل بھائ . . . بہت ہنس رہے ہو . . .

ہنسی آ رہی ہے میر ی سادگی پر ؟‌؟‌؟ :P :P :P

اللہ تعالی آپ سب کو سدا خوش رکھے . آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:
{أضواء} wrote:شکریہ کرنا بھی ““ کیوں ““ ہے کیا :^)

چلو آپ کا بہت بہت شکریہ اب پھر پوچھو میرا شکریہ کیوں :P :P
:lol:
نا جی . . . اب کیوں پوچھوں گا ؟‌؟‌؟

وہ تو میں اس لئے پوچھ رہا تھا کہ مجھے علم ہوتا تو میں بھی شازل بھیا کا شکریہ ادا کرتا ;) ;)

h;a;h;a

اچھا تو پھر اب کردو ناں ان کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

[center]وقت گذرتا رہا' مگر سانسیں تھمی سی تھیں
مسکرا رہے تھے ہم' مگر آنکھوں میں نمی سی تھی
ساتھ ہمارے تھا' یہ جہاں سارا . . . .
مگر نہ جانے کیوں تمہاری کمی سی تھی

Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by عتیق »

;fl;ow;er;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

یہ تھانکس اور پھول کس کیلئے ہے :P :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

اچھا اب سمجھ میں آیا . . ..

کہ .. . . . "کیوں " نہیں پوچھ سکتے . . . . ." کس لئے " پوچھ سکتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

[center]
{أضواء} wrote:h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

آپ ہنس رہی ہو . . .
:devil: :devil:
Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

یہ فورم کے نئے سٹائل کا دھاگہ ہے نور بھائی اور آپ اپنے نئے نئے سٹائل متعارف کرا رہے ہیں be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے میرا شکریہ ادا کیا۔
اور ان تمام کا کوئی شکریہ نہیں جنہوں نے شازل کا شکریہ ادا کیا ہے کیونکہ شازل تو اس تھیم کا دشمن نمبر ون ہے۔ :devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے میرا شکریہ ادا کیا۔
اور ان تمام کا کوئی شکریہ نہیں جنہوں نے شازل کا شکریہ ادا کیا ہے کیونکہ شازل تو اس تھیم کا دشمن نمبر ون ہے۔ :devil:
آپکاشکریہ اور

آپکا کوئی شکریہ نہیں کیونکہ ایرر ابھی باقی ہے دوست b;x b;x b;x b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

لیکن یار ایرر آنے کا وقفوں میں واضح طور پر اضافہ ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن یار ایرر آنے کا وقفوں میں واضح طور پر اضافہ ہوا ہے۔
بات تو سچ ہے لیکن پورٹل صفحہ اپنی ہٹ دھرمی پر قائم و دائم ہے be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

میرے پاس تو پورٹل 1-2 مرتبہ اوپن ہوا تھا.... ہاں . . . مسئلہ تو آتے رہتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

میرے پاس بھی b:e:a:t پورٹل کا نام و نشان بھی مٹ گیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”