Page 4 of 6

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Jan 03, 2011 3:36 am
by محمد
[center]در و دیوار پر حسرت کی نظر کرتے ہیں
خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Jan 03, 2011 12:26 pm
by اضواء
:clap: :clap: :clap: بہت خوب

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Mon Jan 03, 2011 2:20 pm
by مدرس
اللہ بہت بڑا ہے

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 2:59 am
by محمد
[center]دانے ہور ودھا بیلیا
دب دب کے واہ بیلیا
رج رج کے کھا بیلیا
[/center]
[center](ایک کچرا گاڑی پر لکھا ہوا)[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 3:08 pm
by نورمحمد
میں نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا . . مگر ایکبار ایک ٹکر کے پیچھے لکھا تھا کہ

OK . . . TATA...... پھر ملیں گیں . . . تیل بچاتے چلیں گیں

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 3:36 pm
by مدرس
میں صدقے جاوں‌ لیکن کس کس کے

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 5:30 pm
by اضواء
[center]ظالم پلٹ کر دیکھ ، تمنا ہم بھی رکھتے ہیں،
، تم اگر کار رکھتی ہو تو رکشا ہم بھی رکھتے ہیں،،
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 5:38 pm
by اعجازالحسینی
:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 6:10 pm
by اعجازالحسینی
[center]جانم اب جانے دو پھر ملیں گے [/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 06, 2011 6:11 pm
by اضواء
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Sat Jan 08, 2011 2:53 am
by محمد
[center]"میرے پچھے آویں ذرا سوچ کے"[/center]
[center](ایک ٹرک کی پشت پر کندہ تحریر)[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Tue Jan 11, 2011 3:45 am
by محمد
[center]زندگی میں جب کوئی مشکل مقام آیا
نہ غیروں نے توجہ دی' نہ اپنوں میں کوئی میرے کام آیا
[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Tue Jan 11, 2011 1:52 pm
by بلال احمد
اعجازالحسینی wrote:[center]جانم اب جانے دو پھر ملیں گے [/center]
ارے واہ کیا ایموشنل جملہ ہے ;) ;) ;)

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Tue Jan 11, 2011 6:23 pm
by اضواء
ہم پولیس سے کرایا نہیں لیتے ،
کیوں کے وہ دیتے ہی نہیں ،

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Wed Jan 12, 2011 1:07 pm
by نورمحمد
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a بہت اچھے .. . . .. . دیتے نہیں . . لیتے ہیں . . . h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Thu Jan 13, 2011 2:35 am
by اضواء
:lol: :lol: :lol: :lol:

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Jan 14, 2011 3:00 am
by عتیق
[center]گاڑی نہ مانگ یار.................................
...........
.........
......
..
.
پیٹرول بہت مہنگا ہے.
======
www.jamiamadnia.com[/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Jan 14, 2011 4:22 am
by اضواء
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

زبردست

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Jan 14, 2011 4:30 am
by اضواء
[center]!!!!!!!زخمی دل !!!!!!![/center]

Re: گاڑی کے پیچھے لکھا ہوا پیغام یا ؟

Posted: Fri Jan 14, 2011 5:02 pm
by نورمحمد
:P :P :P :P :P