رند، ساقی، مے، خم

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

[center]نہ بزم اپنی، نہ ساقی اپنا، نہ شیشہ اپنا، نہ جام اپنا
اگر یہی ہے نظام ہستی تو غالب! زندگی کو سلام اپنا
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by اضواء »

[center]یہی انجام ہے گر میکشی و مستی کا
تیرے میخانے کو میرا بھی سلام اے ساقی[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:[center]یہی انجام ہے گر میکشی و مستی کا
تیرے میخانے کو میرا بھی سلام اے ساقی[/center]
بہت عمدہ، لاجواب :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by محمد شعیب »

zub;ar v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by محمد شعیب »

ان کی آنکھوں سے مستی برستی رہے
ہوش اڑتے رہیں، دور چلتا رہے
سارا میخانہ یوں ہی چھلکتا رہے
رند پیتے رہیں، شیخ جلتا رہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by اضواء »

v;g zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by اضواء »

[center]ساقی تجھے تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی
ساغر کو ذرا تھام ،میں کچھ سوچ رہا ہوں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by محمد شعیب »

zub;ar v;g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:[center]ان کی آنکھوں سے مستی برستی رہے
ہوش اڑتے رہیں، دور چلتا رہے
سارا میخانہ یوں ہی چھلکتا رہے
رند پیتے رہیں، شیخ جلتا رہے[/center]
بہت عمدہ :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

[center]میری داستان عشق کوافسانہ کردیا
مجھ کو میری حیات سے بیگانہ کردیا



وہ تو بے خبر ہیں میرے حالات سے مگر
ہم کو انہی کے خیالوں‌نے دیوانہ کردیا



وہ مہ و انجم کی محفلیں سجاتے ہیں رات بھر
اور ہم نے بھی اپنے گھر کو مہ خانہ کردیا
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:[center]
وہ تو بے خبر ہیں میرے حالات سے مگر
ہم کو انہی کے خیالوں‌نے دیوانہ کردیا



وہ مہ و انجم کی محفلیں سجاتے ہیں رات بھر
اور ہم نے بھی اپنے گھر کو مہ خانہ کردیا
[/center]

بہت خوب :clap: zub;ar v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

پسند کرنے کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رند، ساقی، مے، خم

Post by بلال احمد »

پسند کرنے کا شکریہ بھائی جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اردو شاعری”