Page 4 of 4

Re: عربی شاعری

Posted: Fri Mar 18, 2011 11:31 am
by نورمحمد
شکریہ چاند بھائی . . میں نے ایک دوست سے درخواست کی ہے . . اگر وہ کر دیتا ہے تو ان شاء اللہ میں بتا دوں گا - مگرپتہ نہیں وہ کتنا وقت لیتا ہے !!!!

Re: عربی شاعری

Posted: Fri Mar 18, 2011 9:32 pm
by چاند بابو
چلئے ہم انتظار کرتے ہیں۔

Re: عربی شاعری

Posted: Sat Mar 19, 2011 1:06 am
by مدرس
ہائے کسی نے اب تک تر جمہ نہیں کیا ؟ چلو میں کو شش کرتا ہوں‌
إن في هذه الحياة من الشر
ضروباً تطيب للأحياء
ذقت منها مرارة العيش حتى
كاد حلقي يهوي إلى أحشائي
وكدت مما ألفت منها من العلقم
أنسى حلاوة الأشياء
والذي يألف الحياة يرى الغبطة
وهما كرؤية الأرزاء

بے شک اس دنیوی زند گی میں زندگی گزارنے (ناپسندیدہ) کچھ انداز ایسا بھی ہے جو جیتے جاگتے لوگوں کو بھلا لگتا ہے

جس میں‌سے میں نے چھکا ہے زندگی کا کڑوا پن یہان‌تک کہ اس کڑواہٹ سے میرا حلق میری آنتوں کی طرف نکلنے لگا
باقی بعد میں اب سونے جارہا ہوں‌

Re: عربی شاعری

Posted: Sat Mar 19, 2011 9:31 am
by محمد شعیب
یار مدرس !
میں ابھی ترجمہ کرنے ہی آیا تھا لیکن آپ تو پہلے ہی ہاتھ مار چکے ہیں.
چلو خیر اچھا کیا ...

Re: عربی شاعری

Posted: Sat Mar 19, 2011 10:09 am
by نورمحمد
محمد شعیب wrote:یار مدرس !
میں ابھی ترجمہ کرنے ہی آیا تھا لیکن آپ تو پہلے ہی ہاتھ مار چکے ہیں.
چلو خیر اچھا کیا ...

واہ شعیب بھائی . . . بس تھوڑی دیر ہو گئی :P :P

کوئی بات نہیں . . . . آگے بھی مواقع ملتے رہے گیں ;) ;)

Re: عربی شاعری

Posted: Sat Mar 19, 2011 6:43 pm
by مدرس
یار باقی کا کردو مجھے شاید لغت دیکھنی پڑے گی

Re: عربی شاعری

Posted: Sat Mar 19, 2011 8:35 pm
by چاند بابو
چلئے پھر اب آپ کی باری آ گئی ہے شعیب بھیا۔