Page 27 of 30

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:09 pm
by اضواء
ڈاکٹر کے پاس جائیے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:14 pm
by زین
میرا علاج ڈاکٹر بھی نہیں کر سکا h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:18 pm
by اضواء
باپ رے باپ

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:26 pm
by زین
موڈ اب کچھ بہتر ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:39 pm
by اضواء
چلو اچھی بات ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:42 pm
by زین
گرمی بہت ہے جس سے سر درد ہوتا ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:43 pm
by اضواء
تو پھر آرام کیجئیے ;fl;ow;er; r:o:s:e

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:47 pm
by زین
وہی تو کر رہا ہوں آجکل کام شام بند کیا ہے اور ویسے بھی رمضان آ رہا ہے ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:50 pm
by اضواء
بہت اچھی بات ہے


جان ہے تو جہان ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 4:08 pm
by چاند بابو
موڈ ٹھیک ہے کیونکہ موسم آج تھوڑا کم گرم ہے.
لیکن خیر اب اتنا کم گرم بھی نہیں 43 تک تو ہو گا ہی.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 10:05 pm
by اضواء
موڈ zub;ar ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 23, 2014 2:37 pm
by زین
موڈ بہت زبردست ہے آج

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 23, 2014 7:10 pm
by اضواء
ہمشہ ایسا ہی رہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:03 pm
by زین
موڈ ٹو کیوٹ این سویٹ

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:05 pm
by اضواء
اچھی بات ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:07 pm
by زین
موڈ وہی ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:08 pm
by اضواء
اب کیسا ہے h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:14 pm
by زین
اب بھی ویسا ہے جیسا پہلے کہا نا h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:15 pm
by اضواء
آپ کے سر کا درد کیسا ہے اب

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 24, 2014 5:21 pm
by زین
پھر سے پرانی کہانی یاد کروا رہی ہیں
سر کا درد اب زبان کو ہو گیا h;a;h;a