اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by بلال احمد »

[quote="چاند بابو"]اردونامہ کے ریکارڈ کے مطابق سب سے کم عمر بچے کی عمر تیس سال سے کچھ زیادہ ہے۔[/quote]
چاند بھائی اردونامہ میں ایرر بلاوجہ نہیں آرہے، اب سمجھ میں آیا کہ اردونامہ کا ریکارڈ ہی غلط ہے، اللہ کے بندو کم عمر بچے کی عمر اور وہ بھی 30 سال سے کچھ زیادہ n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

میں‌تو ابھی23جولائی کو "صرف" 28 کا ہوا ہوں اور کسی نے مجھے وش بھی نہیں‌کیا ;(

[quote="چاند بابو"]بول بابو اب بولتا کیوں نہیں تمہاری بولتی کیوں بند ہو گئی۔[/quote]
جی جی بولنے کیلئے پہلے سوچنا پڑتا ہے، ایسے بے تکا بولا تو خود ہی پھنس جاؤں گا ;) ;)

[quote="چاند بابو"]ارے میرے یار پریشان نہیں ہونا آخر ایک دن یہ بور کا لڈو کھانا ہی پڑے گا۔
اور اگر کھانا ہی ہے تو جلد کھا جاؤ وگرنہ بڑھاپے میں یہ نگلا جائے گا نا اگلا جائے گا۔[/quote]
جب آپ جیسے دوست رہے تو پھر واقعی بڑھاپے میں شادی کروائیں گے l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by عتیق »

:clap: :clap: :clap:


لگے رہو ہم تو صرف اس جنگ کو پڑھ پڑھ کر ہنستے رہتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا

بلال احمد مرزا اٹھائیس سال کا بچہ h.a.h.a h.a.h.a v_v_f v_v_f v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا

بلال احمد مرزا اٹھائیس سال کا بچہ
:$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by چاند بابو »

:lol: :lol: :lol: :fubar: :fubar: :fubar: n;a;n;a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا

بلال احمد مرزا اٹھائیس سال کا بچہ
:$ :$ :$ :$ :$ :$ :$ :$
شرمانیاں تے ویکھو بچے دئیاں
تووا ، ،،،، تووا :
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا

بلال احمد مرزا اٹھائیس سال کا بچہ
چاند بھائی آپ کی عمر کیسامنے تو میں بچہ ہی لگتا ہوں نہ ;) ;)
h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by چاند بابو »

جی جی بچہ جی بالکل ایسے ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کی محفل کے بارے میں آپ حضرات کی رائے۔

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جی جی بچہ جی بالکل ایسے ہی ہے۔
انکل آپ سے مجھے یہی امید تھی h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”