آئیے گپ شپ کریں 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

مہنگائی ہائے مہنگائی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

لیکن پیپسی 65 کی ہوگئی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

سعودیہ میں بھی دیڑھ ریال میں ایک پیپسی کی قیمت ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »


اضواء

تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 3:26 am
آخری آمد: پیر اگست 15, 2011 3:24 pm
مراسلات کی تعداد: 8417
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by علی عامر »

وہاں‌کی پیپسی اور پاکستان کی پیپپسی میں زمین ۔۔۔ آسمان کا فرق ہے be;a
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by علی عامر »

مبارک ہو :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

علی عامر wrote:مبارک ہو :clap:
s;mi;i;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


آپ کا شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

بھئی کا ہے مبارکیں ہو رہی ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

{أضواء} wrote:
اضواء

تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 3:26 am
آخری آمد: پیر اگست 15, 2011 3:24 pm
مراسلات کی تعداد: 8417

علی عامر بھیا نے مجھے ایک سال میں

مراسلات کی تعداد: 8417


کی مبارک بادی دیئے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by رضی الدین قاضی »

میری جانب سے بھی مبارک بادی قبول کیجیئے اضواء بہنا.
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

مجھے امید ہے بہت جلد آپ دس ہزار پوسٹ مکمل کر لو گی.
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:میری جانب سے بھی مبارک بادی قبول کیجیئے اضواء بہنا.
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

مجھے امید ہے بہت جلد آپ دس ہزار پوسٹ مکمل کر لو گی.
یہ آپ سب کے تعاون اور چاہت کی بناء مجھے جوڑ رکھے ہیں

ورنہ ہم تو کبھی کے فورم چھوڑنے

کی سوچ لیئے تھے

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

نہ آپ فورم چھوڑیں نہ پرفارم کرنا
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by علی عامر »

الحمد اللہ رب العالمین۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:یہ آپ سب کے تعاون اور چاہت کی بناء مجھے جوڑ رکھے ہیں

ورنہ ہم تو کبھی کے فورم چھوڑنے

کی سوچ لیئے تھے

آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا
یہ کیا آجکل وباء چل رہی ہے فورم چھوڑنے والی پہلے شازل بھائی اچانک سے غائب ہیں‌اور اب آپ بھی ڈرانے کی بات کرتی ہیں ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by رضی الدین قاضی »

نہیں بلال بھائی

اضواء بہن فورم چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہی ہے.

وہ تو بس یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ کون ڈرتا ہے .

اور آپ ڈرپوک نکلے. ;p;p;g;
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

اچھا بلال بھائی ڈرپوک نکلے
ویسے رضی بھائی چھوڑ کے جانے والی بات میں بھی ڈرتا ہوں مجھے سب سے مشکل کام کسی کے تعزیت کرنا اور الوداع کرنا لگتا ہے
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by نالائق »

[center]ہر زندہ جاندار کو ایک دن جانا ہی ہوتا ہے.

پھر کسی کی تعزیت کرنا آپ کو مشکل کیوں لگتا ہے پپو میاں

آخر آپ یہاں میرے ہم نام نکلے.
[/center]
آخری مقام قبر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

یہی بات میں بتا رہا ہوں کہ میرے لیے مشکل ہوتا ہے جیسے کئی لوگ بلندی سےڈرتے ہیں کچھ پانی میں جانا پسند نہیں کرتے کچھ لوگ رش میں نہیں جاتے اپنی اپنی طبیعت ہوتی ہے اور کچھ نہیں آپکا ہم نام کیسے بھائی
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by مدرس »

ویسے پپو بھیا یہی حال میرا بھی ہے بڑی مشکل ہوتی ہے تعزیتی جملہ ادا کرنے میں‌اور بیمار پرسی کے دوران کچھ جملے بولنے میں‌. n;a;n;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

وہی بات بھائی مدرس اپنی اپنی طبیعت ہوتی ہے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”