بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]روشن چراغ یاد بھی کرتا نہ تھا کوئی
قبضہ ہمارے شہر پہ ایسی ہوا کا تھا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by چاند بابو »

[center]ابھی ابھی تمہیں سوچا تو کچھ نہ یاد آیا
ابھی ابھی تو ہم اک دوسرے سے بچھڑے تھے
[/center]

(احمد ندیم قاسمی)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by چاند بابو »

[center]نيلے پربت، اودي دھرتي، چاروں کوٹ ميں تو ہي تو
تجھ سے اپنے جي خلوت، تجھ سے من کا ميلا ہے
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ بزم دیکھی ہے میری نگاہ نے کہ جہاں
بغیر شمع بھی جلتے رہے ہیں پروانے[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یوں تو گلشن میں تھے ہزاروں گلہائے رنگا رنگ
ہم کو تو پسند آئے فقط سادگی کے پھول
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]لوگ باتیں بنارہے ہیں کیوں
وہ تو گھر سے نہیں نکلتا ہے
چند لمحوں کو زندگی دے کر
پھر وہ صدیوں کے بعد ملتا ہے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے
کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو
ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے
ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو
طواف منزل ِ جاناں ہمیں بھی کرنا ہے
فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]وہ بات ' جس کا فسانے میں کوئی ذکر نہیں
وہی بات ان کو بہت ناگوار گذری
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »


[center]یوں خار و خس و خاک و رہ سنگ پہ چلنا
چھالے ہیں کہ آنکھوںسے مری پھوٹ بہے ہیں
سو رنج و الم کھینچے ہیں سو درد سہے ہیں
تب جا کے مری جان یہ دو بول کہے ہیں[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یاد کر آتی رہے ' مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر' تو دل کے پاس رہتا کون ہے
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

نورمحمد wrote:[center]یاد کر آتی رہے ' مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر' تو دل کے پاس رہتا کون ہے
[/center]
پچھلا شعر "ن" پر ختم ہوا اور آپ نے "ی" سے شعر لکھ ڈالا؟

حضرت "ن" سے لکھیں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

محمد شعیب wrote:
نورمحمد wrote:[center]یاد کر آتی رہے ' مٹتے ہیں دل کے فاصلے
تم بھلا دو گر' تو دل کے پاس رہتا کون ہے
[/center]
پچھلا شعر "ن" پر ختم ہوا اور آپ نے "ی" سے شعر لکھ ڈالا؟

حضرت "ن" سے لکھیں.

جو حکم . . . . .

[center]نہ کر تقدیر سے شکوہ' مقدر آزماتا چل
نہ ڈر منزل کی دوری سے' قدم آگے بڑھاتا چل[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]لبوں کے کنج میں بوسوں کے آلوچے ہیں پژمردہ
دلوں میں ہجر کے آزار کی شدت کا موسم ہے[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

اب " ی" سے . . یا " ہ " سے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

اوہ بھائی "ی" سے لکھنا تھا

یوں تو سید بھی ہو،مرزا بھی ہو،افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو،بتاﺅ تو مسلمان بھی ہو

اب "و" سے لکھیں.

;)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by بلال احمد »

[center]وہ مایوسی کے لمحوں میں زرا بھی حوصلہ دیتا
تو ھم کاغذ کی کشتی پہ سمندر میں اتر جاتے
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یوں اگر ہوتا نصیبا میرا خوش تر ہوتا
میں ترے گنبدِ خضرا کا کبوتر ہوتا
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]آ ہی جائے گی کسی روز اسیران قفس تک
نکہت گل بھی کہیں پابند چمن ہوتی ہے[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”