Page 3 of 7

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 12:00 pm
by الکبیر
;fl;ow;er;

ایک اور کلک:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 12:25 pm
by اعجازالحسینی
الکبیر wrote:ایک اور کلک:

[center]Image[/center]

بہت ہی خوب بھیا r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 1:04 pm
by الکبیر
شکریہ....... r;o;s;e

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 6:08 pm
by الکبیر
ایک اور کلک:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 7:22 pm
by سعیداحمدصدیقی
جناب الکبیر صاحب اور دوسرے بھاٴیو بہنوں اسلام علیکم ۔۔۔
میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے
مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔

Re: الکبیر - کلک

Posted: Thu Mar 10, 2011 10:18 pm
by چاند بابو
لیجئے الکبیر بھیا پہلا کیس آن پہنچا امید ہے کہ آپ تشفی جواب دیں گے۔

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sat Mar 12, 2011 11:42 pm
by الکبیر
سعیداحمدصدیقی wrote:جناب الکبیر صاحب اور دوسرے بھاٴیو بہنوں اسلام علیکم ۔۔۔
میں جب کلک ۲۰١۰ میں ﴿ اللہ دیکھ رہا ہے ﴾ لکھنا چاہ رہاہوں تو اللہ کا ﴿ہ﴾ دیکھ کا ﴿ ک اور ہ﴾ اسی طرح دوسرے ﴿ہ﴾ نہیں لکھ رہا ہے
مجھے آپ لوگوں سے اس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔۔۔۔
اگر پسند کریں تو یہ دیکھ لیں:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=HSk0qd3PoHU[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 12:11 pm
by سعیداحمدصدیقی
محترم الکبیر صاحب ۔۔۔۔ یہ تو دیکھا تھا جبھی تو مینے بھی اسی “ اللہ دیکہ رہا ہے “ ہی کو ٹسٹ کر رہا تھا مگر میرے پاس نہیں لکھ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔آپ کی اطلاع کے عرض کرتا چلوں کے میں ونڈو وسٹا ہوم استعمالکر رہا ہوں لیپ ٹاپ ہر اور ڈسکٹاپ میں ونڈو اکس پی ہے ۔ دونوں ہی پر ایک ہی مسئلہ ہے۔ اور کل میں نے نچے کے لیپ ٹاپ میں بھی انسٹال کر کے دیکھا جیس میں ونڈو سیون ہے وہی مسئلہ ہے ۔۔۔۔
کیا ونڈو کو عربی تو نہیں کرنا پڑےگا ؟؟ اور اگر کرنا ہو تو کیسے کرینگے ۔؟

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 12:14 pm
by سعیداحمدصدیقی
الکبیر بھائی ۔۔۔ آپ کون سا کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں ؟ ویسے تو مینے کئی استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں ۔۔۔۔

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 12:22 pm
by سعیداحمدصدیقی
الکبیر بھائی ۔۔۔ آپ کون سا کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں ؟ ویسے تو مینے کئی استعمال کر کے دیکھ لئے ہیں ۔۔۔۔

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 2:20 pm
by الکبیر
جی سعید بھائی، میں ونڈوز ایکس-پی استعمال کرتا ہوں، کی-بورڈ بھی اسی کا ڈیفالٹ ہے.

کلک کے لئے کیز الگ سے استعمال ہوتی ہیں فونیٹک نہیں. اس کا امیج میں یہاں دے دیتا ہوں.

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 2:22 pm
by الکبیر
ایک اور کلک:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Sun Mar 13, 2011 8:32 pm
by چاند بابو
بہت خوب الکبیر بھیا،
صدیقی صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں؟؟

Re: الکبیر - کلک

Posted: Mon Mar 14, 2011 12:02 am
by الکبیر
چاند بابو wrote:بہت خوب الکبیر بھیا،
صدیقی صاحب آپ کا مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں؟؟
شکریہ چاند بابو...!

کلک پروگرام کی مختلف ونڈوز ورژن کے ساتھ مطابقت بھی اپنی جگہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے...! :sweat:

Re: الکبیر - کلک

Posted: Mon Mar 14, 2011 5:30 pm
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Mon Mar 14, 2011 7:32 pm
by mirza_mohsin
بہت خوب لاجواب انتہائی زبردست

Re: الکبیر - کلک

Posted: Mon Mar 14, 2011 11:43 pm
by سعیداحمدصدیقی
الکبیر بھائی ۔۔۔ کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کےآپ نے جو امیج دیا ہے یہ کس کی بورڈ کا ہے میرا مطلب اس کی بورڈ کا نام کیا ہے اور جو امیج آپ نے دیا ہے وہ سمجھ نہی آئی ۔۔ کس طرح استعمال کروں ۔۔۔۔۔۔

Re: الکبیر - کلک

Posted: Tue Mar 15, 2011 9:13 am
by الکبیر
سعیداحمدصدیقی wrote:الکبیر بھائی ۔۔۔ کیا آپ مجھے یہ بتا سکتے ہیں کےآپ نے جو امیج دیا ہے یہ کس کی بورڈ کا ہے میرا مطلب اس کی بورڈ کا نام کیا ہے اور جو امیج آپ نے دیا ہے وہ سمجھ نہی آئی ۔۔ کس طرح استعمال کروں ۔۔۔۔۔۔
r;o;s;e یہ امیج کسی کی بورڈ کا نہیں بلکہ کلک میں ٹائپ کے لئے بنایا گیا ہے کہ اس میں فونیٹک کیز استعمال نہیں ہوتیں (اگر آپ بھی میرے والا عربی ورژن کلک استعمال کرتے ہیں تو)

r;o;s;e جیسا کہ تصویر میں بتایا گیا ہے؛ ب، پ، ت، ٹ، ث ان سب کے لئے f کی استعمال کر سکتے ہیں کہ نقاط وغیرہ تو بعد میں لگائے جاتے ہیں.
اس طرح ج، چ، ح، خ بھی کسی ایک لفظ کو یاد رکھیں اور سب کو اسی سے ٹائپ کر کے بعد میں نقاط کا اضافہ کر لیں.

r;o;s;e اگر میرے زیر استعمال کلک کا لنک درکار ہو تو ای میل کر سکتے ہیں.

Re: الکبیر - کلک

Posted: Tue Mar 15, 2011 9:21 am
by الکبیر
[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کلک

Posted: Tue Mar 15, 2011 9:34 am
by اعجازالحسینی
بہت خؤب r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e