یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

محمد بھیا یہ تو وہی ہے، ارے یار وہی اپنی مسجد اقصٰی۔


اور نور محمد بھیا آپ نے کونسا کہا تھا کہ چاند بابو ٹانگ نا اڑائے اگر کہا ہوتا تو میں ایسا نا کرتا۔
سوال بھی کرتے ہو اور جواب دینے پر خفا بھی ہوتے ہو۔ اچھا بچو اگلا سوال اتنا مشکل لگاؤں گا کہ کم ازکم آپ کو تو جواب نہیں آئے گا اور میں خاص طور پر پوچھوں گا ہی آپ سے پھر جتنی مرضی ٹانگ اڑا لینا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

چاند بابو wrote:محمد بھیا یہ تو وہی ہے، ارے یار وہی اپنی مسجد اقصٰی۔
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
نہیں چاند بھائی یہ مسجد اقصیٰ نہیں ہے.

تو پھر کیا ہے؟ یہ تو آپ نے بتانا ہے. :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے یار یہ وہیں ہے اسی لئے تو میں نے لکھ دیا تھا۔
بہرحال اس کی مزید معلومات یہ ہیں۔
نام: مسجد قبة الصخرة
اسے The Dome of the Rock کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے،یروشلم میں واقع ہے۔691 بعدازمسیح اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔
اس کے دوسرے نام کی وجہ شہرت وہ پتھر ہے جس کے بارےمیں مسلمانوں کا خیال ہے کہ حضوراکرم sw: نے معراج کا سفر یہاں سے شروع کیا۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

جی ہاں یہ وہیں ہے لیکن وہی تو نہیں ہے نا. یعنی دو علیحدہ مساجد ہیں.
مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا پہلا قبلہ تھا. اور مسجد قبتہ السخرۃ جیسا کہ آپ نے کہا کہ 621ء میں تعمیر ہوئی تھی. یعنی اصل عمارت جس کے بارے میں یہودیوں کے ساتھ جھگڑا ہے وہ مسجد اقصیٰ ہے نہ کہ مسجد قبتہ السخرۃ.

مسجد اقصیٰ یہ ہے

[center]Image[/center]


[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=37_Mn2881fs[/utvid][/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

شکریہ بھائ .. . .

بہت لوگ اس حقیقت سے ناواقف ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

جی بھیا جی بہت شکریہ۔
دراصل پوری دنیا میں مسلمان سوائے فلسطین کے اسی مسجد کو مسجد اقصیٰ تصور کرتے ہیں۔
جہاں بھی قبلہ اول کی تصویر آتی ہے وہاں اسی کی تصویر لگائی جاتی ہے۔
اور اگر اوپر فضا سے دیکھا جائے تو اس کا گنبد اپنی خوبصورتی اور اونچائی کی بنا پر بہت واضح نظر آتا ہے۔
اور نوے فیصد لوگ اسے ہی قبلہ اول اور اسے ہی مسجد اقصیٰ خیال کرتے ہیں۔
اسی لئے میں نے بھی اسے مسجد اقصیٰ ہی لکھ دیا تھا کیونکہ ابھی مجھے بھی چند دن پہلے ہی اس کے فرق کا معلوم پڑا تھا جب اچانک وکیپڈیا میں سے اس کا آرٹیکل میرے سامنے آ گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

چاند بابو wrote:محمد بھیا یہ تو وہی ہے، ارے یار وہی اپنی مسجد اقصٰی۔


اور نور محمد بھیا آپ نے کونسا کہا تھا کہ چاند بابو ٹانگ نا اڑائے اگر کہا ہوتا تو میں ایسا نا کرتا۔
سوال بھی کرتے ہو اور جواب دینے پر خفا بھی ہوتے ہو۔ اچھا بچو اگلا سوال اتنا مشکل لگاؤں گا کہ کم ازکم آپ کو تو جواب نہیں آئے گا اور میں خاص طور پر پوچھوں گا ہی آپ سے پھر جتنی مرضی ٹانگ اڑا لینا۔
جب تک چاند بھائی سوال ڈھونڈتے ہیں تب تک کے لیے یہ لیں:


[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by افتخار »

n;a;n;a
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

فضا سے لی ہوئی کسی شہر کا رات کا منظر ہے .


کیوں بھائی . . صحیح جواب یا غلط
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

یہ ہے جناب فضا سے لی ہوئی لندن شہر کی تصویر۔
اور میں نے اسے پہچانا ہے اس تصویر میں موجود London Eye, or Millennium Wheel سے جو دنیا کا سب سے اونچا وہیل والا جھولا ہے۔
جس کی اونچائی 135 میٹر یعنی 443 فٹ ہے 1998 سے 2000 کے دوران تعمیر ہونے والے اس جھولے پر 70 ملین برطانوی پاونڈ خرچ آیا۔

دیکھئے رات کے وقت اس کا ایک اور بہترین نظارہ۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by افتخار »

واہ
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

ایک بار اور کوشش کریں.
(یہ ایک ریس ٹریک کی تصویر ہے.)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by نورمحمد »

:( :( :(
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے یار کیا بات ہے محمد بھیا آپ بھی کمال کرتے ہیں۔
ایسی اوکھی سی تصویر دیتے ہیں کہ بندے کی مت ماری جاتی ہے،
اب میری مت ماری گئی جو اتنی بھڑکیں لگائیں اور آخر میں بات بالکل غلط نکلی۔
یہ تو پہلی رات کے وقت منعقد ہونے والی فارمولہ ون ریس کے ریس ٹریک کی تصویر ہے جو سنگاپور میں ہوئی تھی۔

اور اگر آپ نے ابھی بھی اسے غلط کہا تو کل سے میں اس دھاگے پر آنا چھوڑ دوں گا کیونکہ مجھے سے اتنی نقد نقد وصول نہیں ہوتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

:clap: :clap: :clap:
ارے چاند بھائی ہمیں اندھیرے میں چھوڑ جانے کا تو نہ سوچیں.
آپ کے آنے سے تو یہاں روشنی ہوتی ہے.
برائے مہربانی آتے جاتے رہیں اور کوئی تصویر، کوئی سوال لے آئے کریں شکریہ. :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

اس کا مطلب میں اپنا جواب درست سمجھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

چلئے اب میری طرف سے ایک سوال


[center]Image[/center]

یہ تصویر کسی چیز کی ہے؟
اس چیز کو عام طور پر کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

جی ہاں چاند بھائی آپ کا جواب بلکل درست ہے.

یہ اولمپک سٹیڈیم چائنا کی تصویر ہے.
اس کا نام برڈ نیسٹ (bird nest) ہے. :)
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by محمد »

[center]Image[/center]

کہاں اور کیا ہو رہا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے بہت خوب محمد بھیا آپ کا جواب بالکل درست ہے۔

اچھا محمد بھیا کیا یہ مقابلہ صرف میرے اور آپ کے بیچ ہے کوئی اور تو جواب دے نہیں رہا ہے۔
اس سوال کا جواب یا آپ دیں گے اور یا کوئی اور میں تو اس کا جواب نہیں دوں گا۔
ویسے یہ مت سمجھئے گا کہ مجھے اس کا جواب آتا نہیں مجھے بالکل آتا ہے لیکن بتاؤں گا نہیں۔ ;) :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

Post by افتخار »

سبحان اللہ
جزاک اللہ۔
Post Reply

Return to “تصاویر”