زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: میں اردونامہ میں کچھ محسوس کرتا ہوں

Post by عبیداللہ عبید »

نورمحمد wrote:
عبیداللہ عبید wrote:
نورمحمد wrote:چاند بھائی اور عبید بھائ آپ دونوں حضرات کا بہت بہت شکریہ . . .

چاند بھائی عربی کے متعلق میں ایک بات یہ بھی عرض کر دوں کہ عربی فونٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے عبارت پڑھنا بہت دشوار ہو جاتا ہے ( یہ مسئلہ سب کو ہے یا نہیں اس کا مجھے علم نہیں )
یہ بھی ایک وجہ ہےجس کی وجہ سے نئے لوگ اس کو یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں..( اس بارے میں شاید منتظمین کچھ کوشش کر بھی رہے ہیں مگر غالبا" اابھی تک یہ مسئلہ حل نہ ہو پایا ہے - اللہ آسان کردے - آمین)

دوسرے یہ کہ اگر عربی اشعار وغیرہ کا بھی کوئی عربی داں اس میں اضافہ کرتا رہے ( ترجمہ کے ساتھ) تو بھی لوگ اس میں انٹریسٹ لیتے رہیں گیں - ( جس طرح عربی محاورات کے ضمن میں ہو رہا ہے - مگر یہاں کی آخری پوسٹ بھی 3 جنوری کی ہے). خیر یہ سب جاننے والے مل جل کر ہی کر سکتے ہیں-

باقی اردو کی تصحیح کے بارے جو آپ سب کو مناسب لگے - مگر کچھ تو پہل اس میں بھی ضروری ہے تاکہ مجھ جیسے لوگوں کو بھی اس کا کچھ نفع ہو سکے

جزاک اللہ خیر.
عربی فونٹ کا مسئلہ غالبا تمام فورم پر موجود ہے لیکن یہ کچھ زیادہ اہمیت نہیں رکھتا کیونکہ بہرحال اردو کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ اس میں تمام آوازیں اداکرنے کی صلاحیت موجود ہے اسی طرح اردو نے عربی سے حرکات سکنات کے تمام علامات قبول کیے ہیں اور اردو کے چند فانٹس ایسے ہیں جو عربی رسم الخط کانعم البدل اگرچہ نہیں لیکن بدل ہوسکتے ہیں جیسے خطِ نسخ

آپ بالکل بجا فرما رہے ہیں - مگر میرے جیسے کم علم لوگوں کو عربی فونٹ سے بہت آسانی ہوگی -

یقینا ،صرف آپ اور ہم جیسے کم علموں کا نہیں بلکہ اہلِ علم کو بھی آسانی ہوگی ،میں نے تو صرف اس وجہ سے کہا تھا کہ اردو میں اس کا بدل موجود ہے ، رہی بات اصل عربی رسم الخط کی تو اس کی افادیت سے کوئی بے وقوف ہی انکار کرے گا،

لیکن یہ ایک تکنیکی مسئلہ ہے اورپھر اسے اردو نامہ کے تکنیکی عملہ کے سامنے رکھنا چاہیے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by نورمحمد »

شکریہ بھائی . امید ہے کہ منتظمین اس متعلق ضرور کچھ کریں گیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

نور محمد بھیا آپ کی بات سر آنکھوں پر لیکن میں پہلے ہی کافی کوشش کر چکا ہوں اس بارے میں لیکن بات بنی نہیں۔
البتہ کوشش جاری رہے گی جب بھی کچھ بہتر ہو سکا ہم ضرور کریں گے انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by نورمحمد »

اللہ آسان کرے - آمین ( چاند بھائ تکلیف کے لئے معذرت خواں ہوں)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:لیجئے عبید اللہ بھیا اردوزبان دانی کے لئے ایک الگ سیکشن ترتیب دے دیا گیا ہے۔
اردو زبان و بیان
فی الحال اس سیکشن میں تین موضوعات کا احاطہ کرنے کے لئے فورم بنائے گئے ہیں۔

اردو قواعد
[successbox]اردوزبان کے قوائد بارے فنی معلوماتی دھاگہ[/successbox]
اس میں‌بھی کچھ غلطیاں‌ہیں‌ قواعد کی جگہ قوائد لکھاگیا ہے
صحیح جملہ یوں‌ہے .اردوزبان کے قواعد کے بارے میں فنی معلوماتی دھاگہ

[quote] اصطلاح سازی
زبان و بیان کی اصلاح سازی
اس سے کیا مراد ہے اصطلاح سازی یا اصلاحات
اردو لغات
اردو زبان میں دستیاب لغات کی معلومات اور ڈاونلوڈ

ان فورمز میں کام شروع کیا جا سکتا ہے اور جیسے ہی ضرورت محسوس کی جائے گی ان کا دائرہ کار مزید وسیع کردیا جائے گا۔
آپ اس میں کام شروع کیجئے ہم سے بھی جو بن پایا انشااللہ کریں گے اور اگر مزید کسی تبدیلی یا کسی کمی بیشی کی ضرورت ہے تو یہیں آگاہ کیجئے۔[/size][/quote]

ماشاء اللہ
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

یہ قواعد کا لفظ درست کریں ماموں !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

b:e:a:t b:e:a:t
سوری بھیا غلطی ہو گئی ابھی درست کیئے دیتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

عبید بھیا میں لفظ اصلاح سمجھا تھا لیکن یہاں آپ نے اصطلاح سازی کی رائے دی تھی۔
ویسے میں کچھ سمجھا نہیں اصطلاح سازی سے کیا مراد لینا چاہتے ہیں۔
آیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہاں ہم لوگ اردو زبان کے لئے نئے سرے سے اصطلاحات بنانے یا عام طور پر ایسی مستعمل اصطلاحات جو اردو زبان کا حصہ نہیں ہیں انہیں اردو زبان میں شامل کرنے کے لئے کام کریں۔
ویسے تو میرے خیال میں خود ساختہ اصطلاحات کی ضرورت نہیں ہے اور اردو زبان ایک مکمل اور جامع قسم کی زبان ہے۔

آپ بتایئے کیا مراد لینا چاہتے ہیں آپ اس بات سے اور اگر اس کا مطلب کچھ اور ہے تو پھر ہماری تصحیح کر دیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:b:e:a:t b:e:a:t
سوری بھیا غلطی ہو گئی ابھی درست کیئے دیتا ہوں۔
ماموں میرا اشارہ اس کی طرف تھا:

اردو قوائد
اردوزبان کے قوائد کے بارے میں فنی معلوماتی دھاگہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

پیارے بھانجے وہ تصحیح تو کر دی گئی ہے لیکن میں
ویسے میں کچھ سمجھا نہیں اصطلاح سازی سے کیا مراد لینا چاہتے ہیں۔
اس بارے میں پوچھ رہا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:پیارے بھانجے وہ تصحیح تو کر دی گئی ہے لیکن میں
ویسے میں کچھ سمجھا نہیں اصطلاح سازی سے کیا مراد لینا چاہتے ہیں۔
اس بارے میں پوچھ رہا تھا۔

کیسے کردی گئی ہے ماموں !یہاں دیکھیں

اصطلاح سازی کے بارے میں میں نے لکھاتھا ، اصلاح سخن نہیں ۔

ہرزندہ زبان کو اصطلاح سازی کی ضرورت ہوتی ہے اور رہتی ہے ۔ہمار ا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ ہم یہاں خود اصطلاح سازی کریں گے بلکہ اصطلاح سازی پر مشتمل مباحث یہاں شیر کیے جائیں گے ۔

ہاں اگر کسی میں اہلیت ہے کہ وہ کوئی نئی اصطلاح بنا سکتا ہے تو ہم اس پر پابندی نہیں لگاسکتے ۔کیاخیال ہے ؟

مزید تفصیل آپ کے استفتارات کے بعد
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

اچھا اب دوبارہ چیک کریں ذرا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:اچھا اب دوبارہ چیک کریں ذرا؟؟؟

شکریہ ، اب تصحیح کی گئی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

نشاندہی پر آپ دونوں کا بھی بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

ماموں اس ایکسٹینشن یعنی djvu کے لیے کوئی کنورٹر ہے جو اسے پی ڈی ایف میں کنورٹ کرے ؟

کیونکہ اکثر کتابیں اس فارمیٹ میں ہیں ۔
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

What is DjVu, and what are the secrets behind DjVu's superior performance?
It may be worth a thousand words... but it's not worth 1,000 Kb
Over 90 percent of the information in the world is still on paper. Many of those paper documents include color graphics and/or photographs that represent significant invested value. And almost none of that rich content is on the Internet.

That's because scanning such documents and getting them onto a Web site has been problematic at best. At the high resolution necessary to ensure the readability of the text and to preserve the quality of the images, file sizes become far too bulky for acceptable download speed. Reducing resolution to achieve satisfactory download speed means forfeiting quality and legibility. Conventional web formats such as JPEG, GIF, and PNG produce prohibitively large image files at decent resolution. As a result, Web site content developers have been largely unable to leverage existing printed materials.

DjVu (pronounced "déjà vu") is a new image compression technology developed since 1996 at AT&T Labs to solve precisely that problem. DjVu allows the distribution on the Internet of very high resolution images of scanned documents, digital documents, and photographs. DjVu allows content developers to scan high-resolution color pages of books, magazines, catalogs, manuals, newspapers,historical or ancient documents, and make them available on the Web.

Information that was previously trapped in hard copy form can now be made available to wide audience.

Benefits... and Opportunities
Research institutions, libraries, and government agencies can give access to their archives. Companies can distribute internal documents on their intranets.

The developing and distribution of DjVu technology is now handled by Caminova Inc..

DjVu is an open standard. The file format specification, as well as an open source implementations of the decoder (and part of the encoder) are available.

The Next Generation Compression Technologies
DjVu typically achieves compression ratios about 5 to 10 times better than existing methods such as JPEG and GIF for color documents, and 3 to 8 times than TIFF for black and white documents.

Scanned pages at 300 DPI in full color can be compressed down to 30 to 100KB files from 25MB.. Black-and-white pages at 300 DPI typically occupy 5 to 30KB when compressed.

This puts the size of high-quality scanned pages within the realm of an average HTML page (which is typically around 50KB).

For color document images that contain both text and pictures, DjVu files are typically 5 to 10 times smaller than JPEG at similar quality. For black-and-white pages, DjVu files are typically 10 to 20 times smaller than JPEG and five times smaller than GIF. DjVu files are also about 3 to 8 times smaller than black and white PDF files produced from scanned documents (scanned documents in color are impractical in PDF).

In addition to scanned documents, DjVu can also be applied to documents produced electronically in formats such as Adobe's PostScript or PDF. In that case, the file sizes are between 15 to 20KB per page at 300 DPI.

The DjVu plug-in is available for standard Web browsers on various platforms. The DjVu plug-in allows for easy panning and zooming of document images. A unique on the fly decompression technology allows images that normally require 25MB of RAM to be decompressed to require only 2MB of RAM.

Conventional image viewing software decompresses images in their entirety before displaying them. This is impractical for high-resolution document images since they typically go beyond the memory capacity of many PCs, causing excessive disk swapping. DjVu, on the other hand, never decompresses the entire image, but instead keeps the image in memory in a compact form, and decompresses the piece displayed on the screen in real time as the user views the image. Images as large as 2,500 pixels by 3,300 pixels (a standard page image at 300 DPI) can be downloaded and displayed on very low-end PCs.

The DjVu format is progressive. Users get an initial version of the page very quickly, and the visual quality of the page progressively improves as more bits arrive. For example, the text of a typical magazine page would appear in just three seconds over a 56Kbps modem connection. In another second or two, the first versions of the pictures and backgrounds will appear. Then, after a few more seconds, the final full-quality version of the page is completed.

One of the main technologies behind DjVu is the ability to separate an image into a background layer (i.e., paper texture and pictures) and foreground layer (text and line drawings). Traditional image compression techniques are fine for simple photographs, but they drastically degrade sharp color transitions between adjacent highly contrasted areas - which is why they render type so poorly. By separating the text from the backgrounds, DjVu can keep the text at high resolution (thereby preserving the sharp edges and maximizing legibility), while at the same time compressing the backgrounds and pictures at lower resolution with a wavelet-based compression technique. DjVu is used by many commercial and non-commercial web sites on the Web today.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

جی میرے پیارے بھانجے بالکل ایسی سہولت دستیاب ہے۔
اس کے لئے سب سے بہترین حل تو یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کا ہے جس کی مدد سے آپ بہت سارے فارمیٹس کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر سے فائل کنورٹ کرنے کا طریقہ کار نیچے موجود ویڈیو میں موجود ہے۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=qZhcylWeWGQ[/utvid][/center]

اس کے علاوہ صرف DjVu فارمیٹ کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کے لئے ایک مفت سافٹ وئیر بھی دستیاب ہے جو آپ اس لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ ماموں !

اللہ جزائےخیر عطافرمائے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by نورمحمد »

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زبان وبیان کے نام سے نیا سیکشن یا فورم کھولا جائے؟

Post by چاند بابو »

آپ کا کام بنا یا صرف شکریہ ہی ادا کیا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”