Re: مکتبۃ الحکیم کا نیا ورژن 3.0 بہت سے قیمتی ڈیٹا کے ساتھ
Posted: Thu Dec 01, 2011 7:14 pm
زیادہ انتظار نہ کرائیں گے آپ کو ماجد بھائی .
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
https://www.urdunama.org/forum/
اس بارے میں اتنا عرض کر دوں کہ کتابیں کھولنے کے لیے سوفٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ ساتھ کتابیں ڈاون لوڈ کر کے مخصوص جگہ پر رکھنا ضروری ہے اگر کتابیں اس مخصوص جگہ پر نہ رکھی جائیں تو یہی ایرر آئے گا . یا تو اس کی لرننگ کا مطالعہ کریں اور اگر کوئی ویڈیو فورم پر موجود ہےتو اس کو دیکھیں یا پھر کچھ دن انتظار کریں جیسے ہی جامعہ اسلامیہ انوریہ جی ٹی روڈ کامونکی میں کورس شروع ہو گا تو اس کی ویڈیوز ویب پر بھی اپ لوڈ کی جائیں گی جس سے سارا طریقہ سمجھ میں آجائے گا .مبشر شاہ wrote:
کتابیںکھولنے کا طریقہ سمجھ نہیںآرہا دوسرا یہ کہ جو کتب سافٹ وئیر میں دکھائی دی جا رہی ہیں یہ کیوںاوپن نہیں ہو پا رہیں جب کسی پر کلک کرتے ہیںتو پیغام موصول ہوتا ہے کہ یہ کتاب موجود نہیں یہ دیکھیں:
یہ سوال دوسرے عبید کا بھی ہے ۔عبید wrote:السلام علیکم
مجھے یہ بتائیں کہ اگر ورڈ فائل مکتبہ حکیم میں شامل کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟؟؟